صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 96
حیح مسلم جلد دوازدهم 96 [31]16 : بَاب : التَّدَاوِي بِسَقْيِ الْعَسَلِ باب: شہد پلانے کے ذریعہ علاج كتاب السلام 4093 (91) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4093 : حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے وہ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا کہتے ہیں ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آیا اور حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عرض کیا کہ میرے بھائی کو اسہال کی تکلیف ہے۔قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمُتَوَكَّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدِ رسول الله ﷺ نے فرمایا اسے شہد پلاؤ۔اس نے الْخُدْرِيِّ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اسے پلایا۔پھر آپ کے پاس آیا اور کہا میں نے اسے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ أَخي اسْتَطلَقَ شہد پلایا ہے مگر اس سے اس کے اسہال اور زیادہ بَطْنُهُ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہو گئے ہیں۔آپ نے اسے (وہی بات) تین وَسَلَّمَ اسْقه عَسَلًا فَسَقَاهُ ثُمَّ جَاءَهُ فَقَالَ مرتبہ کہی۔پھر وہ چوتھی مرتبہ آیا تو فرمایا اسے شہد إِنِّي سَقَيْتُهُ عَسَلًا فَلَمْ يَزِدْهُ إِلَّا استطلاقًا پلاؤ۔اس نے عرض کیا میں نے اسے پلایا ہے لیکن فَقَالَ لَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتِ ثُمَّ جَاءَ الرَّابِعَةَ فَقَالَ اس نے اس کے اسہال اور بڑھا دیئے ہیں۔اس پر اسْقِهِ عَسَلًا فَقَالَ لَقَدْ سَقَيْتُهُ فَلَمْ يَزِدْهُ إِلا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ نے سچ فرمایا ہے اور اسْتَطَلَافًا فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تیرے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے۔اس نے اسے (اور ) وَسَلَّمَ صَدَقَ اللهُ وَكَذَبَ بَطْنُ أَخِيكَ شہد پلایا تو وہ تندرست ہو گیا۔حضرت ابوسعید خدری فَسَقَاهُ فَبَرَأَ و حَدَّثَنِيهِ عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آیا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي ابْنَ عَطَاء عَنْ اور عرض کیا میرے بھائی کا پیٹ خراب ہو گیا ہے تو سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمُتَوَكَّلِ النَّاجِي آپ نے اسے فرمایا اسے شہد پلاؤ۔عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيُّ ایک اور روایت میں (جاء کی بجائے ) اتسی کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ أَخِي عَرَبَ الفاظ اور (اسْتَطْلَقَ کی بجائے ) عَرِب یعنی خراب بَطْتُهُ فَقَالَ لَهُ اسْقِهِ عَسَلًا بِمَعْنَى حَدِيث ہو گیا اور (فَقَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ کی بجائے ) فَقَالَ لَهُ اسْقِهِ عَسَلًا کے الفاظ ہیں۔شُعْبَة [5770,5771] 4093: تخریج بخارى كتاب الطب باب الدواء بالعسل 5684 باب دواء المبطون 5716 ترمذى كتاب الطب عن رسول الله باب ما جاء في التداوي بالعسل 2082