صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 95
حيح مسلم جلد دوازدهم عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ دَاءِ إِلَّا فِي الْحَبَّةِ السَّوْدَاء منْهُ شَفَاء إِلا السَّامَ [5768] 95 [30]15 : بَابِ: التَّلْبِينَةُ مُحِمَّةٌ لِفُؤَادِ الْمَرِيضِ باب تلبینہ مریض کے لئے مفرح قلب ہے كتاب السلام 4092{90) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلك بنُ شُعَيْب 4092 نبی کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ کے بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي متعلق روایت ہے کہ جب ان کے خاندان میں کوئی حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ فوت ہوتا تو عورتیں اس موقعہ پر اکٹھی ہوتیں پھر چلی عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ جاتیں سوائے ان کے گھر والوں اور خاص لوگوں کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا مَاتَ الْمَيِّتُ مِنْ تو آپ ایک ہانڈی میں تلبینہ تیار کرنے کا حکم دیتیں۔أَهْلِهَا فَاجْتَمَعَ لِذَلكَ النِّسَاءُ ثُمَّ تَفَرَّقْنَ إِلَّا وہ پکایا جاتا پھر ثرید تیار کیا جاتا اور تلبینہ اس پر انڈیلا أَهْلَهَا وَخَاصَّتَهَا أَمَرَتْ بِبُرْمَةٍ مِنْ تَلْبِينَة جاتا۔آپ فرماتیں اس میں سے کھاؤ کیونکہ میں نے فَطُبحَتْ ثُمَّ صُنعَ قَرِيدٌ فَصَّبَّتِ التَّلْبِينَةُ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے کہ تلبینہ بیمار کے دل عَلَيْهَا ثُمَّ قَالَتْ كُلْنَ مِنْهَا فَإِنِّي سَمِعْتُ کو فرحت بخشتا ہے اور غم کو کچھ کم کر دیتا ہے۔رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ التَّلْبِينَةُ مُجمَّةٌ لفُؤَادِ الْمَريض تُذْهَبُ بَعْضَ الْحُزْن [5769] د تلبینہ : آئے یا چھان سے بنایا ہوا مشروب جس میں شہد بھی ڈال دیتے ہیں۔4092 : تخریج : بخاری کتاب الاطعمة باب التلبينة 5417 كتاب الطب باب التلبينة للمريض 5689 ترمذى كتاب الطب عن رسول الله باب ما جاء ما يطعم المريض 2039 ا بن ماجه كتاب الطب باب التلبينة 3445 ، 3446