صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 69
صحیح مسلم جلد یازدهم 69 كتاب الاشربة [12]12: بَاب : الْأَمْرُ بِتَغْطِيَةِ الْإِنَاءِ وَإِيكَاءِ السِّقَاءِ وَإِغْلَاقِ الْأَبْوَابِ وَذِكْرِ اسْمِ اللَّهِ عَلَيْهَا وَإِطْفَاءِ السِّرَاجِ وَالنَّارِ عِنْدَ النَّوْمِ وكف الصَّبْيَانِ وَالْمَوَاشِي بَعْدَ الْمَغْرِبِ باب: برتن ڈھانکنے اور مشکیزہ کا منہ باندھنے اور دروازے بند کرنے اور ان پر اللہ کا نام لینے اور سوتے وقت چراغ اور آگ بجھانے اور بچوں اور جانوروں کو مغرب کے بعد ( باہر جانے سے ) روکنے کا حکم 3741{96) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 3741 حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہے لَيْلٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخبَرَنَا نے فرمایا برتن ڈھانک کر رکھو اور مشکیزے کا منہ ح و اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ باندھو اور دروازہ بند رکھو اور چراغ بجھا دو کیونکہ الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ غَطُوا شيطان مشکیزہ نہیں کھولتا اور نہ دروازہ کھولتا ہے اور نہ الْإِناءَ وَأَوْكُوا السَّقَاءَ وَأَغْلِقُوا الْبَابَ ہی برتن کا ڈھکنا اٹھاتا ہے۔پس اگر تم میں سے کوئی وَأَطْفِئُوا السِّرَاجَ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَحُلُّ کچھ نہ پائے سوائے اس کے کہ اپنے برتن پر کوئی لکڑی سقَاءً وَلَا يَفْتَحُ بَابًا وَلَا يَكْشِفُ إِنَاءً فَإِنْ لَمْ (ہی) رکھ دے اور اللہ کا نام لے تو ایسا کرے کیونکہ يَجِدْ أَحَدُكُمْ إِلَّا أَنْ يَعْرُضَ عَلَى إِنَائِهِ عُودًا چوہیا لوگوں پر ان کے گھر جلا دیتی ہے اور قتیبہ نے وَيَذْكُرَ اسْمَ اللهِ فَلْيَفْعَلْ فَإِنَّ الْفُوَيْسِقَةَ اپنی روایت میں اُغْلِقُوا البَابَ کا ذکر نہیں کیا۔تُضْرِمُ عَلَى أَهْلِ الْبَيْتِ بَيْتَهُمْ وَلَمْ يَذْكُرْ ایک اور روایت میں (غَطو الإناء کی بجائے) قُتَيْبَةُ فِي حَدِيثِهِ وَأَغْلِقُوا الْبَابَ وحَدَّثَنَا أَكْفِئُو الْإِنَاءَ يَا خَمْرُو الْإِناءَ کے الفاظ ہیں۔3741 اطراف : مسلم کتاب الاشربة باب في شرب النبيذ وتخمير الاناء 3742 ، 3743 ، 3744 تخریج : بخاری کتاب بدء الخلق باب صفة ابليس وجنوده 3280 باب خير مال المسلم غنم يتبع بها شعف الجبال 3304 باب اذا وقع الذباب فى شراب احدكم فليغمسه۔۔۔3316 كتاب الاشربة باب تغطية الاناء 5623 ، 5624 كتاب الاستئذان لا تترك النار في البيت۔۔۔6295 باب غلق الابواب بالليل 6296 ترمذى كتاب الاطعمة باب ماجاء في تخمير الاناء 1812 كتاب الادب باب ما جاء في الفصاحة والبيان 2857 ابوداؤد كتاب الاشربة باب فى الايكاء الآنية ،3731 ، 3732 ، 3733 ابن ماجه كتاب الاشربة باب تخمير الاناء 3410، 3411