صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 54 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 54

صحیح مسلم جلد یازدهم 54 كتاب الاشربة 3717{71} وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3717 : حضرت ابو بردہ اپنے والد سے روایت وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْن أَبي خَلَفَ وَاللَّفْظُ کرتے ہیں وہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے مجھے اور لابْن أَبي خَلَفَ قَالَا حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ حضرت معاذ کو یمن بھیجا اور فرمایا تم دونوں لوگوں کو عَدِيٍّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عَمْرٍو عَنْ دعوت دو اور خوشخبری دو اور نفور نہ پیدا کرو اور آسانی زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ پیدا کرو اور مشکل نہ پیدا کرو۔راوی کہتے ہیں میں حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہمیں ان دو مشروبات کے الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمُعَاذَا إِلَى بارہ میں فتوی دیں جو ہم بھن میں بناتے ہیں البشع الْيَمَنِ فَقَالَ ادْعُوا النَّاسَ وَبَشِّرَا وَلَا تُنَفَرَا جو شہد سے بنایا جاتا ہے (اس سے) نبیذ بنایا جاتا ہے وَيَسِّرَا وَلَا تُعَدِّرَا قَالَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله یہانتک کہ اس میں تیزی آجاتی ہے اور المز رمکئی اور أَفْتِنَا فِي شَرَابَيْنِ كُنَّا نَصْنَعُهُمَا بِالْيَمَنِ الْبتْعُ جو سے بنایا جاتا ہے اور (اس سے ) نبیذ بنایا جاتا ہے ) وَهُوَ مِنَ الْعَسَلِ يُنْبَذُ حَتَّى يَشْتَدَّ وَالْمَرْرُ یہاں تک کہ اس میں تیزی آجاتی ہے۔راوی کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ کو جوامع الكلم انتہائی کمالات وَهُوَ مِنَ الدُّرَةِ وَالسَّعِيرِ يُنْبَدُ حَتَّى يَشْتَدَّ قَالَ وَكَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أُعْطِيَ جَوَامِعَ الْكَلِمِ بِخَوَاتِمِهِ فَقَالَ أَنْهَى عَنْ كُلِّ مُسْكَر أَسْكَرَ عَن الصَّلاة [5216] کے ساتھ عطا فرمائے گئے تھے۔آپ نے فرمایا میں ہر نشہ کرنے والی چیز سے منع کرتا ہوں وہ مد ہوش کر کے نماز سے روک دیتی ہے۔) 3717: اطراف مسلم کتاب الاشربة باب بيان ان كل مسكر خمر وان كل خمر حرام 3713 ، 3714 ، 3715 3721 3720 3719 3718-3716 تخریج : بخارى كتاب الوضوء باب لا يجوز الوضوء بالنبيذ ولا المسكر 242 كتاب الاشربة باب الخمر من العسل وهو البتع 5585 ، 5586 ترمذى كتاب الاشربة باب ما جاء كل مسكر حرام 18641863 باب ما جاء ما اسكر كثيره فقليله حرام 1866 نسائی کتاب الاشربة إثبات اسم الخمر لكل مسكر من الاشربة 5582، 5583 ، 5585 ، 5586 تحريم كل شراب اسکر 5587 ، 5588، 5589 ، 5590 ، 5592،5591 ،5593 ، 55955594 5596 ، 5597 5602 ابوداؤد کتاب الاشربة باب ما جاء فى السكر 3679 ، 3680 ، 3682 ، 3684 ، 36873685 ابن ماجه كتاب الاشربة باب كل مسكر حرام 3386 ، 3387 ، 3388، 3389، 3391،3390 باب ما جاء كثيرة فقليله حرام 3434 ، 3435، 3436