صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 53 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 53

صحیح مسلم جلد یازدهم 53 كتاب الاشربة حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہمارے ملک میں جو سے بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ بَعَثَنِي ایک مشروب بنایا جاتا ہے جسے مور کہتے ہیں اور النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَمُعَاذَ بْنَ ایک مشروب شہد سے ( بنائی جاتی ہے) اسے البشع جَبَلِ إِلَى الْيَمَنِ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ کہتے ہیں۔آپ نے فرمایا ہر نشہ آور ( چیز ) حرام شَرَابًا يُصْنَعُ بِأَرْضِنَا يُقَالُ لَهُ الْمَرْرُ مِنَ ہے۔الشَّعِيرِ وَشَرَابٌ يُقَالُ لَهُ الْبَيْعُ مِنَ الْعَسَلِ فَقَالَ كُلُّ مُسْكَر حَرَامٌ [5214] 3716{۔۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا 3716 : سعيد بن ابی بردہ اپنے باپ سے اور وہ سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو سَمِعَهُ مِنْ سَعِيدِ بْنِ أَبي (سعید کے ) دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی لا لا لا بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبيَّ صَلَّى الله نے انہیں اور حضرت معاذ کو یمن بھیجا اور ان دونوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ وَمُعَاذَا إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ سے فرمایا دونوں خوشخبری دینا اور آسانی پیدا کرنا اور لَهُمَا بَشْرًا وَيَسِّرَا وَعَلَمَا وَلَا تُنَفْرَا وَأَرَاهُ تعلیم دلانا اور نفرت نہ دلانا۔میرا خیال ہے یہ بھی قَالَ وَتَطَاوَعَا قَالَ فَلَمَّا وَلَّى رَجَعَ أَبو فرمایا یا بھی تعاون کرنا۔راوی کہتے ہیں جب حضرت ابو موسیٰ واپس آئے تو مُوسَى فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لَهُمْ شَرَابًا انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ان کا شہد کا ایک مِنَ الْعَسَلِ يُطْبَحُ حَتَّى يَعْقِدَ وَالْمِرْرُ يُصْنَعُ مشروب ہے جسے پکایا جاتا ہے یہاں تک کہ گاڑھا مِنَ السَّعِيرِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ ہو جاتا ہے اور جو سے مزر بنایا جاتا ہے۔اس پر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ مَا أَسْكَرَ عَنِ الصَّلَاةِ فَهُوَ رسول الله علیہ نے فرمایا ہر وہ چیز جو مدہوش کر کے حَرَام [5215] نماز سے روک دے) وہ حرام ہے۔3716: اطراف مسلم كتاب الاشربة باب بيان ان كل مسكر خمر وان كل خمر حرام 3713 ، 3714 ، 15 37 ، 3717 3721۔3720۔3719۔3718 تخریج : بخارى كتاب الوضوء باب لا يجوز الوضوء بالنبيذ ولا المسكر 242 كتاب الاشربة باب الخمر من العسل وهو البتع 5585 ، 5586 ترمذى كتاب الاشربة باب ما جاء كل مسكر حرام 1863 ، 1864 باب ما جاء ما اسكر كثيره فقليله حرام 1866 نسائی کتاب الاشربة إثبات اسم الخمر لكل مسكر من الاشربة 5582 ، 5583 ، 5585 ، 5586 تحريم كل شراب اسکر 5587، 5588، 5589 ، 5590 ، 5591 ، 5592 ، 5593 ، 55955594 ، 5596 ، 5597 ، 5602 ابوداؤد کتاب الاشربة باب ما جاء فى السكر 3679 ، 3680 ، 3682 ، 3684 ، 3685 ، 3687 ابن ماجه كتاب الاشربة باب كل مسكر حرام 3386 ، 3387 ، 3388، 3389 ، 3390 ، 3391 باب ما جاء كثيرة فقليله حرام 3434 ، 3435، 3436