صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 55
صحیح مسلم جلد یازدهم 55 كتاب الاشربة صلى 3718{72) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 3718 حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک شخص عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ عُمَارَةَ جيشان سے آیا اور جیشان یمن میں ہے۔اس نے بْن غَزِيَّةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنْ رَجُلًا نبی ﷺ سے ایک مشروب کے متعلق پوچھا جو ان قَدِمَ مِنْ جَيْشَانَ وَجَيْشَانُ مِنَ الْيَمَنِ فَسَأَلَ کے علاقہ میں لوگ پیتے ہیں جو کئی سے بنائی جاتی ہے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَرَابِ اسے مزر کہا جاتا ہے۔نبی ﷺ نے فرمایا کیا وہ نشہ يَشْرَبُونَهُ بِأَرْضِهِمْ مِنَ الدُّرَةِ يُقَالُ لَهُ الْمِزْرُ دینے والی ہے؟ اس نے کہا جی ہاں۔رسول اللہ ہے فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَ نے فرمایا ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔اللہ عزوجل نے مُسْكرٌ هُوَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى عہد کیا ہے کہ جو نشہ آور چیز پیئے گا کہ وہ اسے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ إِنَّ عَلَى طينة الخبال پلائے گا۔لوگوں نے کہا یا رسول اللہ ! اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَهْدًا لَمَنْ يَشْرَبُ الْمُسْكِرَ طينة الخبال کیا ہے؟ آپ نے فرمایا دوزخیوں کا أَنْ يَسْقِيَهُ مِنْ طِينَةِ الْحَبَالِ قَالُوا يَا رَسُولَ پسینہ ہے یا دوزخیوں کا نچوڑ ہے۔الله وَمَا طِينَةُ الْحَبَالِ قَالَ عَرَقُ أَهْلِ النَّارِ أَوْ عُصَارَةُ أَهْلِ النَّارِ [5217] 3719{73) حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ وَأَبُو :3719 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں كَامِل قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر نشہ آور چیز خمر ہے اور ہر أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ نشہ آور چیز حرام ہے اور جس نے دنیا میں خمر پی اور وہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ اسی حال میں مرگیا کہ وہ ہمیشہ پیتا تھا اور اس نے تو بہ 3718 : اطراف مسلم کتاب الاشربة باب بيان ان كل مسكر خمر وان كل خمر حرام 3713 ، 3714 ، 3715 ، 3716 3721۔3720۔3719۔3717 تخریج : بخارى كتاب الوضوء باب لا يجوز الوضوء بالنبيذ ولا المسكر 242 كتاب الاشربة باب الخمر من العسل وهو البتع 5585 ، 5586 ترمذى كتاب الاشربة باب ما جاء كل مسكر حرام 1863 ، 1864 باب ما جاء ما اسكر كثيره فقليله حرام 1866 نسائی کتاب الاشربة إثبات اسم الخمر لكل مسكر من الاشربة 5582، 5583 ، 5585 ، 5586 تحريم كل شراب اسکر 5587 ، 5588 ، 5589 ، 5590 ، 5591 ، 5592 ، 5593 ، 55955594 ، 5596 ، 5597 5602 ابوداؤد کتاب الاشربة باب ما جاء في السكر 3679 ، 3680 ، 3682 ، 3684 ، 3685 ، 3687 ابن ماجه كتاب الاشربة باب كل مسكر حرام 3386 ، 3387 ، 3388، 3389 ، 3390 ، 3391 باب ما جاء كثيرة فقليله حرام 3434 ، 3435، 3436 3719 اطراف مسلم کتاب الاشربة باب بيان ان كل مسكر خمر وان كل خمر حرام 3713 ، 3714 ، 3715 ، 3716 = 3721۔3720۔3718۔3717