صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 218
تیح مسلم جلد یازدهم 218 كتاب اللباس والزينة [28]27: بَاب كَرَاهَةِ قِلَادَةِ الْوَتَرِ فِي رَقَبَةِ الْبَعِيرِ اونٹ کی گردن میں تندی کی گائی ڈالنے کی کراہت کا بیان 3937{105} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :3937: عباد بن تمیم سے روایت ہے کہ ابو بشر قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ انصاری نے ان کو بتایا کہ وہ رسول اللہ مے کے صلى الله عليسة عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ أَنَّ أَبَا بَشِيرٍ الْأَنْصَارِيَّ ساتھ آپ کے کسی سفر میں تھے۔رسول اللہ ﷺ نے أَخْبَرَهُ أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ الله صَلَّى الله ایک قاصد بھیجا۔عبداللہ بن ابو بکر کہتے ہیں کہ میرا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ قَالَ فَأَرْسَلَ گمان ہے کہ اس وقت جب لوگ اپنی آرامگاہوں رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَسُولًا میں تھے آپ نے فرمایا کہ کسی اونٹ کی گردن میں قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْر حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ کسی تندی کی گانی یا کوئی گائنی باقی نہ رہے مگر وہ وَالنَّاسُ فِي مَبيتِهِمْ لَا يَبْقَيَّنَّ فِي رَقَبَةٍ بَعِيرِ کاٹ دی جائے۔مالک کہتے ہیں میں اسے نظر کی مِنْ وَتَرٍ أَوْ قِلَادَةٌ إِلَّا قُطِعَتْ قَالَ وجہ سے سمجھتا ہوں۔قلَادَةٌ مَالِكُ أُرَى ذَلِكَ مِنَ الْعَيْنِ [5549] [29]28: بَاب النَّهْيِ عَنْ ضَرْبِ الْحَيَوَانِ فِي وَجْهِهِ وَوَسْمِهِ فِيهِ حیوان کے چہرہ پر مارنے اور اس کے چہرہ پر داغنے کی ممانعت 3938{106} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :3938 حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ علی رسول حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ نے چہرہ پر مارنے اور چہرہ پر داغنے سے منع فرمایا أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ہے۔3937 : تخریج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب ما قيل في الجرس ونحوه في اعناق الابل 3005 ابوداؤد كتاب الجهاد باب في تقليد الخيل بالأوتار 2552 ایک اور حدیث سے معلوم ہوتا ہے واللہ اعلم کہ ان گانیوں میں گھنٹیاں ہوتی تھیں۔جو رات کے وقت شرارت کرنے والوں کو سوتے ہوئے مسافروں کا پتہ دیتی تھیں۔اس لئے فوری طور پر ان کو کٹوا دیا گیا۔3938 : اطراف : مسلم کتاب اللباس والزينة باب النهي عن ضرب الحيوان في وجهه۔۔۔3939 تخريج: ترمذى كتاب الجهاد باب ماجاء في كراهية التحرليش بين البهائم۔۔۔1710 ابو داؤد كتاب الجهاد باب النهي عن الوسم في الوجه والضرب في الوجه 2564