صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 217
صحیح مسلم جلد یازدهم 217 کتاب اللباس والزينة 261271 : بَاب كَرَاهَةِ الْكَلْبِ وَالْجَرَس فِي السَّفَرِ سفر میں کتنے گھنٹی وغیرہ کی کراہت کا بیان 3935{103} حَدَّثَنَا أَبُو كَامِل فُضَيْلُ بْنُ :3935 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حُسَيْنِ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا بِشَرٌ يَعْنِي ابْنَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ فرشتے ان (سفر کے ) مُفَضَّلٍ حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي رفیقوں کی مصاحبت اختیار نہیں کرتے جن میں کتا یا هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْه گھنٹی ہو۔وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا كَلْبٌ وَلَا جَرَسٌ وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ كَلَاهُمَا عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [5547,5546] 3936{104} و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :3936 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا گھنٹی شیطان کا با جاہے۔يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْجَرَسُ مَزَامِيرُ الشَّيْطَانِ [5548] 3935 : تخریج : ترمذی كتاب الجهاد باب ماجاء في كراهية الاجراس على الخيل 1703 ابوداؤد كتاب الجهاد باب في تعليق الاجراس 2554 ، 2555 بالخصوص رات کو سفر کرتے ہوئے گھنٹی کی آواز دشمن اور ڈاکوؤں وغیرہ کو مسافروں کا پتہ دیتی ہے۔پہرہ کے کتے کی دوسری احادیث میں اجازت دی گئی ہے ورنہ عام کتا بھی بھونک کر دشمن کو مسافروں کی نقل و حرکت کا پتہ دے سکتا ہے۔3936 : تخريج ابوداؤد كتاب الجهاد باب في تعليق الاجراس 2556