صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 219
حیح مسلم جلد یازدهم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الضَّرْبِ فِي الْوَجْهِ وَعَنِ الْوَسْمِ فِي الْوَجْهِ و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّد مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرِ كَلَاهُمَا عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ الله يَقُولُ نَهَى رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ 219 كتاب اللباس والزينة وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ [5551,5550] 3939{107} و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ :3939: حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کے حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلُ عَنْ کے پاس سے ایک گدھا گزرا جس کے چہرہ پر داغا گیا أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنْ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ تھا۔اس پر آپ نے فرمایا جس نے اسے داغا اللہ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَيْهِ حِمَارٌ قَدْ وُسمَ في اس پر لعنت کی۔وَجْهِهِ فَقَالَ لَعَنَ اللَّهُ الَّذِي وَسَمَهُ [5552] 3940{108} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى :3940 حضرت ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ رسول الله علی نے ایک گدھے کو دیکھا جس کا چہرہ الْحَارِثِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّ نَاعِمًا داغا گیا تھا۔حضور نے اسے ناپسند فرمایا۔پھر فرمایا اللہ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ کی قسم ! میں صرف اس حصہ کو داغوں گا جو چہرہ سے ابْنَ عَبَّاسِ يَقُولُ وَرَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی سب سے زیادہ دور ہو پھر آپ نے اپنے ایک گدھے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِمَارًا مَوْسُومَ الْوَجْهِ کی پشت داغنے کا حکم فرمایا اور آپ سب سے پہلے ہیں فَأَنْكَرَ ذَلكَ قَالَ فَوَالله لَا أَسمُهُ إلا في جنہوں نے پشت پر داغا۔* حضور نے چہرہ پر جانور کو داغنے سے سختی سے منع فرمایا ہے اگر داغنا ہی ہو تو پشت پر داغا جائے۔3939: اطراف مسلم كتاب اللباس والزينة باب النهي عن ضرب الحيوان في وجهه۔۔۔3938 تخريج: ترمذی كتاب الجهاد باب ماجاء في كراهية التحرليش بين البهائم۔۔۔1710 ابو داؤد كتاب الجهاد باب النهي عن الوسم في الوجه والضرب في الوجه 2564