صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 216
صحیح مسلم جلد یازدهم 216 كتاب اللباس والزينة 3933{101} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :3933 ابوزرعہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْن نُمَيْرٍ وَأَبُو كُرَيْب حضرت ابو ہریرہ کے ساتھ مروان کے گھر میں گیا اور وَأَلْفَاظُهُمْ مُتَقَارِبَةٌ قَالُوا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْل انہوں نے وہاں تصاویر دیکھیں۔اس پر انہوں نے عَنْ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا هُرَيْرَةَ فِي دَارِ مَرْوَانَ فَرَأَى فِيهَا ہے کہ الله عز وجل نے فرمایا ہے کہ اس سے زیادہ تَصَاوِيرَ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى کون ظالم ہو سکتا ہے کہ جو میرے تخلیق کرنے کی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ طرح تخلیق کرنے لگے! پس چاہیے کہ اب وہ کوئی وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذَهَبَ يَخْلُقُ خَلْقًا ذرہ پیدا کریں کوئی دانہ پیدا کریں یا کوئی جو ( کا كَخَلْقِي فَلْيَخْلُقُوا ذَرَّةً أَوْ لِيَخْلُقُوا حَبَّةٌ أَوْ دانہ) پیدا کریں۔أبي لِيَخْلُقُوا شَعِيرَةً و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ ایک اور روایت ابو زرعہ سے مروی ہے کہ میں اور حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ قَالَ حضرت ابو ہریرہ ایک ایسے گھر میں گئے جو مدینہ میں دَخَلْتُ أَنَا وَأَبُو هُرَيْرَةَ دَارًا تُبْنَى بِالْمَدِينَة سعید یا مروان کے لئے بنایا جا رہا تھا۔لِسَعِيدٍ أَوْ لِمَرْوَانَ قَالَ فَرَأَى مُصَوِّراً راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے اس گھر میں ایک مصور کو يُصَوِّرُ فِي الدَّارِ فَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّه تصویر بناتے دیکھا تو کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمثْله وَلَمْ يَذْكُرْ أَوْ ہے پھر اسی طرح کی (روایت) بیان کی۔لیکن اس لِيَخْلُقُوا شَعِيرَةً [5544,5543] روایت میں أَوْ لِيَخْلُقُوا شَعِيْرَةً کے الفاظ نہیں ہیں۔3934(102) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :3934 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَد عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالِ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ جس گھر میں مورتیاں یا عَنْ سُهَيْل عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ تصاویر ہوں اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ تَمَاثِيلُ أَوْ تَصَاوِيرُ [5545] 3933 : تخريج : بخاری کتاب اللباس باب نقض الصور 5953 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى والله خلقكم۔۔۔7556