صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 215
صحیح مسلم جلد یازدهم 215 كتاب اللباس والزينة كُلُّ مُصَوِّر في النَّارِ يَجْعَلُ لَهُ بِكُلِّ صُورَة ہے کہ ہر صورت بنانے والا آگ میں جائے گا۔اس صَوَّرَهَا نَفْسًا فَتُعَذِّبُهُ فِي جَهَنَّمَ و قَالَ إِنْ کی ہر تصویر میں اس کے لئے جان ڈالے گا اور وہ كُنتَ لَا بُدَّ فَاعلًا فَاصْنَع الشَّجَرَ وَمَا لَا اسے جہنم میں عذاب دے گی۔اور (ابن عباس) نے نَفْسَ لَهُ فَأَقَرَّ بِهِ نَصْرُ بْنُ عَلَيَّ 55401] فرمایا اگر تم نے لازما ( یہی کام کرنا ہے تو درخت بنا ؤ اور وہ جس میں جان نہیں ہے۔3932{100 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي :3932 نفر بن انس بن مالک سے روایت ہے کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ میں حضرت ابن عباس کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور وہ أَبِي عَرُوبَةَ عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ فتویٰ دینے لگے لیکن وہ یہ نہیں کہا کرتے تھے کہ قَالَ كُنْتُ جَالسًا عِنْدَ ابْن عَبَّاس فَجَعَلَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔یہانتک کہ ایک آدمی نے يُفْتِي وَلَا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ ان سے سوال کیا میں ایسا آدمی ہوں کہ یہ تصاویر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى سَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ إِنِّي بناتا ہوں۔حضرت ابن عباس نے اس سے کہا کہ رَجُلٌ أَصَوِّرُ هَذِهِ الصُّوَرَ فَقَالَ لَهُ ابْنُ قريب ہو جاؤ۔چنانچہ وہ شخص قریب ہو گیا۔اس پر عَبَّاسِ ادْنُهُ فَدَنَا الرَّجُلُ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاس حضرت ابن عباس نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ہے سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو فرماتے ہوئے سنا ہے جس نے دنیا میں کوئی يَقُولُ مَنْ صَوَّرَ صُورَةً فِي الدُّنْيَا كُلَّفَ أَنْ صورت بنائی تو قیامت کے روز وہ اس میں روح يَنْفُخَ فِيهَا الرُّوحَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَيْسَ بِنَافِخ پھولنے کا ذمہ وار ٹھہرایا جائے گا لیکن وہ اسے پھونک حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمُسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَى قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبي عَنْ قَتَادَةَ عَنِ النَّضْرِ بْن أَنَسٍ أَنْ رَجُلًا أَتَى ابْنَ عَبَّاسِ فَذَكَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ [5542,5541]۔نہیں سکے گا۔3932 : اطراف : مسلم کتاب اللباس والزينة باب تحريم تصوير صورة الحيوان۔۔۔3932 تخریج : بخارى كتاب البيوع باب بيع التصاوير التي ليس فيها روح۔۔۔۔2225 كتاب اللباس باب من صور كلف يوم القيامة۔۔۔۔5963 كتاب التعبير باب من كذب في حلمه 7042 ترمذى كتاب اللباس باب ماجاء في المصورين 1751 نسائى كتاب الزينة ذكر ما يكلف اصحاب الصور يوم القيامة 5358، 5359 ، 5360 ابو داؤد کتاب الادب باب ماجاء في الرؤيا 5024