صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 214
صحیح مسلم جلد یازدهم 214 کتاب اللباس والزينة 3930 {۔۔۔و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ 3930 مسلم بن صبیح سے روایت ہے کہ میں ایک گھر الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ میں مسروق کے ساتھ تھا جہاں حضرت مریم کی الصَّمَدِ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ مُسلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ مورتیاں تھیں۔اس پر مسروق نے کہا یہ کسری کی قَالَ كُنتُ مَعَ مَسْرُوق في بَيْت فيه تَمَاثِيلُ مورتیاں تھیں۔میں نے کہا نہیں یہ مریم کی مورتیاں مَرْيَمَ فَقَالَ مَسْرُوق هَذَا تَمَاثِيلُ كِسْرَی ہیں۔مسروق نے کہا کہ جہاں تک میراتعلق ہے میں فَقُلْتُ لَا هَذَا تَمَائِيلُ مَرْيَمَ فَقَالَ مَسْرُوق أَمَا نے حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کو کہتے ہوئے سنا کہ إِنِّي سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُود يَقُولُ قَالَ رسول الله علیہ نے فرمایا کہ قیامت کے دن لوگوں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدُّ النَّاسِ میں عذاب کے لحاظ سے سب سے زیادہ سخت صورتیں عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُونَ [5539] بنانے والے ہوں گے۔(993931) قَالَ مُسْلم قَرَأْتُ عَلَى نَصْر :3931 سعید بن ابو الحسن سے روایت ہے کہ ایک بْنِ عَلِيِّ الْجَهْضَمِيُّ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى بْن شخص حضرت ابن عباس کے پاس آیا اور کہا کہ میں عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَقَ ایسا شخص ہوں کہ جو یہ صورتیں بنا تا ہوں۔پس آپ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ مجھے اس بارہ میں فتویٰ دیں۔حضرت ابن عباس نے إلَى ابْن۔عباس فَقَالَ إِنِّي رَجُلٌ أَصَوِّرُ هَذِهِ کہا کہ میرے پاس آؤ۔چنانچہ وہ ان کے قریب آیا۔الصُّوَرَ فَأَفْتِي فِيهَا فَقَالَ لَهُ ادْنُ مِنِّي فَدَنَا پھر حضرت ابن عباس نے کہا کہ میرے قریب ہو جاؤ۔مِنْهُ ثُمَّ قَالَ ادْنُ مِنِّي فَدَنَا حَتَّى وَضَعَ يَدَهُ وہ اور قریب ہو گیا یہانتک کہ حضرت ابن عباس نے عَلَى رَأْسِهِ قَالَ أُنَبِّئُكَ بِمَا سَمِعْتُ مِنْ اپنا ہاتھ اس کے سر پر رکھ دیا اور کہا کہ میں تمہیں ایسی صلى الله رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعْتُ بات بتاؤں گا جو میں نے رسول اللہ علیہ سے سنی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ہے۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا 3930 : تخريج : بخارى كتاب التوحید باب قول الله تعالى والله خلقكم 7557 ، 7558 كتاب اللباس باب عذاب المصورين يوم القيامة 5951 نسائي كتاب الزينة ذكر ما يكلف اصحاب الصور يوم القيامة 5361 ، 5362 ذكر اشد الناس عذابًا 5364 3931 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب تحريم تصوير صورة الحيوان۔۔۔3932 تخریج : بخارى كتاب البيوع باب بيع التصاوير التي ليس فيها روح 2225 كتاب اللباس باب من صوّر كلف يوم القيامة۔5963 كتاب التعبير باب من كذب في حلمه 7042 ترمذى كتاب اللباس باب ماجاء في المصورين 1751 نسائي كتاب الزينة ذكر ما يكلف اصحاب الصور يوم القيامة 5358، 5359 ، 5360 ابوداؤد کتاب الادب باب ماجاء في الرؤيا 5024