صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 204
صحیح مسلم جلد یازدهم 204 كتاب اللباس والزينة کیا تھا۔الْحَوْلَانِيِّ أَلَمْ يُحَدِّقْنَا فِي التَصَاوِيرِ قَالَ إِنَّهُ سے نہیں سنا تھا؟ ( راوی کہتے ہیں ) میں نے کہا نہیں قَالَ إِلَّا رَقْمًا فِي ثَوْبِ أَلَمْ تَسْمَعْهُ قُلْتُ لَا عبید اللہ نے کہا کیوں نہیں بلکہ انہوں نے اس کا ذکر قَالَ بَلَى قَدْ ذَكَرَ ذَلِكَ [5517] 873919) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3919 حضرت ابو طلحہ انصاری سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ میں نے رسول اللہ علیہ کوفرماتے ہوئے سنا کہ جس سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ أَبِي الْحُبَابِ مَوْلَى بَنِي گھر میں کتا یا مورتیاں ہوں اس میں فرشتے نہیں النَّجَارِ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدِ الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِي آتے۔راوی کہتے ہیں تب میں حضرت عائشہ کے طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ پاس گیا اور عرض کیا کہ یہ مجھے بتا رہے ہیں کہ نبی مہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَدْخُلُ نے فرمایا کہ جس گھر میں کتا یا مورتیاں ہوں وہاں الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا تَمَاثِيلُ قَالَ فرشتے داخل نہیں ہوتے۔کیا آپ نے رسول اللہ ہے فَأَتَيْتُ عَائِشَةَ فَقُلْتُ إِنْ هَذَا يُخبرُنِي أَنْ کو یہ ذکر کرتے ہوئے سنا ہے؟ حضرت عائشہ نے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَدْخُلُ فرمایا نہیں لیکن میں تمہیں وہ ضرور بتاؤں گی جو میں الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا تَمَاثِيلُ فَهَلْ نے آپ کو کرتے دیکھا ہے۔میں نے آپ کو سَمِعْت رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اپنے غزوہ کے لئے نکلتے ہوئے دیکھا۔تب میں نے ذَكَرَ ذَلكَ فَقَالَتْ لَا وَلَكنْ سَأَحَدَقُكُمْ مَا ایک مخملی کپڑا لیا اور اس سے دروازہ کا پردہ بنالیا۔رَأَيْتُهُ فَعَلَ رَأَيْتُهُ خَرَجَ فِي غَزَاتِهِ فَأَخَذْتُ جب آپ آگے بڑھے اور پردہ کو دیکھا تو میں نے نَمَطًا فَسَتَرْتُهُ عَلَى الْبَابِ فَلَمَّا قَدِمَ فَرَأَى آپ کے چہرے پر ناپسندیدگی کے آثار دیکھے۔پھر السَّمَطَ عَرَفْتُ الْكَرَاهِيَةَ فِي وَجْهِهِ فَجَذَبَهُ آپ نے اسے کھینچا یہانتک کہ اسے پھاڑ دیا یا کاٹ 3919 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب تحريم تصوير صورة الحيوان۔۔۔3915 ، 3916 ، 3917 ، 3918 تخریج: بخاری کتاب بدء الخلق باب اذا قال احدکم آمین۔۔۔3225 ، 3226 ، 3227 باب اذا وقع الذباب في شراب احدكم فليغمسه 3322 كتاب المغازى باب شهود الملائكة بدراً 4002 كتاب اللباس باب التصاوير 5949 باب من كره القعود على الصور 5957 ، 5958 باب لا تدخل الملائكة بيتا فيه صورة 5960 ترمذى كتاب الادب باب ماجاء ان الملائكة لا تدخل بيتاً۔۔۔2804 2805 نسائی کتاب الصيد والذبائح امتناع الملائكة من دخول بيت۔۔۔4281 ، 4282 كتاب الزينة التصاوير 5347 ، 5348 5350 ، 5351 ابوداؤ د کتاب اللباس باب في الصور 4153 ، 4155 ابن ماجه كتاب اللباس باب الصور في البيت 3649 ، 3650