صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 203
صحیح مسلم جلد یازدهم 203 كتاب اللباس والزينة تصویر کے۔بن خالد عَنْ أَبِي طَلْحَةَ صَاحِب رَسُولِ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ فرشتے ایسے گھر میں الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ جہاں تصویر ہو نہیں آتے۔بُسر کہتے ہیں پھر اس کے رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ بعد حضرت زید بیمار ہوئے اور ہم نے ان کی عیادت الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ قَالَ بُسر کی۔ان کے دروازہ کا پردہ تھا جس میں تصویر تھی۔ثُمَّ اشْتَكَى زَيْدٌ بَعْدُ فَعُدْنَاهُ فَإِذَا عَلَى بَابِهِ وہ کہتے ہیں میں نے عبید اللہ الخولانی جو نبی ہے کی ستر فيه صُورَةً قَالَ فَقُلْتُ لِعُبَيْدِ الله زوجہ مطہرہ حضرت میمونہ کے پروردہ تھے سے پوچھا۔الْخَوْلَانِيِّ رَبِيبٍ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى کیا حضرت زیڈ نے ہمیں پہلے دن تصویروں کے بارہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَمْ يُخبرنَا زَيْدٌ عَنِ الصُّورِ میں نہیں بتایا تھا۔عبید اللہ نے کہا کیا تم نے اس وقت يَوْمَ الْأَوَّلِ فَقَالَ عُبَيْدُ اللهِ أَلَمْ تَسْمَعْهُ حِينَ ان سے یہ نہیں سنا کہ سوائے کپڑے میں بنی ہوئی قَالَ إِلَّا رَقْمًا فِي ثَوْبِ [5517] 3918{86} حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ 3918: حضرت ابو طلحہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہے وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ بُكَيْرَ نے فرمایا کہ ایسے گھر میں جہاں تصویر ہو فرشتے نہیں بْنَ الْأَشَجِّ حَدَّثَهُ أَنْ يُسْرَ بْنَ سَعِيدٍ حَدَّثَهُ أَنَّ آتے۔بُسر کہتے ہیں پھر جب حضرت زید بن خالد زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ الْجُهَنِيَّ حَدَّثَهُ وَمَعَ بُسْرِ چمنی بیمار ہوئے اور ہم ان کی عیادت کے لئے گئے۔عُبَيْدُ اللَّهِ الْحَوْلَانِيُّ أَنْ أَبَا طَلْحَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ جب ہم ان کے گھر میں تھے تو کیا دیکھا کہ ایک پردہ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا پر کچھ تصاویر بنی ہوئی ہیں۔تب میں نے عبید اللہ الخولانی تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ قَالَ بُستر سے کہا کیا انہوں نے ہمیں تصاویر کے بارہ میں کچھ فَمَرِضَ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ فَعُدْنَاهُ فَإِذَا نَحْنُ في نہیں بتایا تھا ؟ عبید اللہ نے کہا کہ انہوں نے کہا تھا کہ بَيْتِهِ بِستر فِيهِ تَصَاوِيرُ فَقُلْتُ لِعُبَيْدِ اللَّهِ سوائے کپڑے میں بٹی ہوئی تصویر۔کہا تم نے ان 3918 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب تحريم تصوير صورة الحيوان۔۔۔3915 ،3916 ، 3917 ، 3919 :تخریج بخاری کتاب بدء الخلق باب اذا قال احدکم آمین۔۔۔3225 ، 3226 ، 3227 باب اذا وقع الذباب في شراب احدكم فليغمسه 3322 كتاب المغازى باب شهود الملائكة بدراً 4002 كتاب اللباس باب التصاوير 5949 باب من كره القعود على الصور 5957 ، 5958 باب لا تدخل الملائكة بيتا فيه صورة 5960 ترمذى كتاب الادب باب ماجاء ان الملائكة لا تدخل بيتاً 2805 نسائي كتاب الصيد والذبائح امتناع الملائكة من دخول بيت۔۔۔4281 ، 4282 كتاب الزينة التصاوير 5347 ، 5348 53515350 ابوداؤ دكتاب اللباس باب في الصور 4153 ، 4155 ابن ماجه كتاب اللباس باب الصور في البيت 3649 ، 3650 2804