صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 205
حیح مسلم جلد یازدهم 205 كتاب اللباس والزينة حَتَّى هَتَكَهُ أَوْ قَطَعَهُ وَقَالَ إِنَّ اللَّهَ لَمْ يَأْمُرُنَا دیا اور فرمایا کہ یقینا اللہ ہمیں اس بات کا حکم نہیں دیتا أَنْ تَكْسُوَ الْحِجَارَةَ وَالطِّينَ قَالَتْ فَقَطَعْنَا کہ ہم پتھروں اور مٹی کو کپڑے پہنائیں۔آپ مِنْهُ وِسَادَتَيْنِ وَحَشَوْتُهُمَا لِيفًا فَلَمْ يَعِبْ فرماتی ہیں کہ پھر ہم نے اس (کپڑے) کو کاٹ کر دو ذَلِكَ عَلَيَّ [5520,5519] تکیے بنالئے۔اور میں نے کھجور کی چھال ان کے اندر بھری۔آپ نے میرے اس کام کو بُر انہیں جانا۔3920{88) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا 3920 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ ہمارا ایک إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ دَاوُدَ عَنْ عَزْرَةَ پردہ تھا۔جس پر پرندے کی تصویر تھی۔جب بھی کوئی عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَعْدِ بْنِ داخل ہونے والا داخل ہوتا تو وہ (پردہ) اس کے هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ لَنَا سِتْرَ فِيهِ سامنے آجاتا۔چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے تِمْثَالُ طَائِرِ وَكَانَ الدَّاخِلُ إِذَا دَخَلَ فرمایا اس (پردہ) کو تبدیل کر دو، کیونکہ جب بھی میں اسْتَقْبَلَهُ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ اندر آتا ہوں تو اس ( پردہ) کو دیکھتا ہوں اور مجھے دنیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَوِّلِي هَذَا فَإِنِّي كُلَّمَا دَخَلْتُ یاد آ جاتی ہے۔حضرت عائشہ فرماتی ہیں ہمارے فَرَأَيْتُهُ ذَكَرْتُ الدُّنْيَا قَالَتْ وَكَانَتْ لَنَا ہاں ایک چادر تھی جس کے بارہ میں ہم کہتے تھے کہ قَطِيفَةٌ كُنَّا نَقُولُ عَلَمُهَا حَرِيرٌ فَكُنَّا نَلْبَسُهَا اس کے نقوش ریشمی ہیں اس ( چادر ) کو ہم پہنا (89) و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا کرتے تھے۔ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَعَبْدُ الْأَعْلَى بِهَذَا الْإِسْنَادِ ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ اللہ نے ہمیں قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى وَزَادَ فِيهِ يُرِيدُ عَبْدَ الْأَعْلَی اس کے پھاڑنے کا حکم نہیں فرمایا۔3920 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب تحريم تصوير صورة الحيوان۔۔۔3921 ، 3922 ، 3923 ، 3924 3927 3926۔3925 تخریج:بخاری کتاب البیوع كتاب بدء الخلق باب اذا قال احدكم آمين والملائكة في السماء۔۔۔3224 كتاب النكاح باب هل يرجع اذا رأى منكراً في الدعوة 5181 كتاب اللباس باب ما وطىء من التصاوير 5954 باب من كره القعود على الصور 5957 باب من لم يدخل بيتاً فيه صورة 5961 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى والله خلقكم وما تعملون۔۔۔7557 ، 7558 ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة أواني الحوض 2468 نسائی کتاب القبلة الصلاة الى ثوب فيه تصاوير 761 كتاب الزينة التصاوير 5352 ، 5353 ، ابن ماجه كتاب اللباس باب الصور فيما يوطا 3653