صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 183 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 183

صحیح مسلم جلد یازدهم 183 كتاب اللباس والزينة [12]11 : بَاب لبس النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَالَمًا مِنْ وَرِقِ نقشه مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ وَلَيْسَ الْخُلَفَاءِ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ نی منے کا چاندی کی انگوٹھی پہنا اور خلفاء کا اس کو آپ کے بعد پہننا اور اس کا نقش محمد رسول اللہ تھا 3885(54) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :3885 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ جو آپ کے ہاتھ میں ہوتی تھی۔پھر حضرت ابو بکر کے نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللهِ ہاتھ میں پھر حضرت عمرؓ کے ہاتھ میں پھر حضرت عثمان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَاتَمًا مِنْ وَرِقِ کے ہاتھ میں یہانتک کہ آپ سے اریس نامی کنویں كَانَ فَكَانَ فِي يَدِهِ ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ أَبِي بَكْرِ ثُمَّ میں گر گئی۔اس کا نقش محمد رسول اللہ تھا۔فِي يَدِ عُمَرَ ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ عُثْمَانَ ابن نمیر کی روایت میں حتَّى وَقَعَ فِي بِئْرٍ ، یعنی وَقَعَ مِنْهُ فِي بِثْرِ أَرِيس نَفْسُهُ مُحَمَّدٌ حتی کہ وہ کنویں میں گرگئی کے الفاظ ہیں انہوں نے رَسُولُ اللَّهِ قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَتَّى وَقَعَ فِي بِشَرِ مِنْهُ ( آپ سے ) نہیں کہا۔ولمْ يَقُل مِنْهُ [5476] 553886} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3886: حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی عی وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ وَابْنُ أَبِي نے سونے کی انگوٹھی بنوائی پھر اسے پھینک دیا۔پھر عُمَرَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ آپ نے ایک چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس میں بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ انگوٹھی حضرت عثمان کے ہاتھ سے نہیں بلکہ آپ کے ایک کارکن کے ہاتھ سے گرمی تھی۔3885 : تخريج : بخاری کتاب اللباس باب خاتم الفضة 5866 باب نقش الخاتم 5873 نسائى كتاب الزينة نزع الخاتم عند دخول الخلاء 5217 طرح الخاتم وترك لبسه 5293 ابو داؤد کتاب الخاتم باب ماجاء في اتخاذ الخاتم 4218 3886 : اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب تحريم خاتم الذهب على الرجال۔۔۔۔3884 باب ليس النبي الا خاتما من ورق 3887 = صلى الله