صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 5
صحیح مسلم جلد یازدهم 5 كتاب الاشربة عَلَى عَقِبَيْهِ الْقَهْقَرَى وَخَرَجَ وَخَرَجْنَا مَعَهُ رسول اللہ ﷺ انہی قدموں پر واپس تشریف لائے و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُهْوَاذَ اور باہر آگئے اور ہم بھی آپ کے ساتھ باہر نکل حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ آئے۔الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَن الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [5130,5129] 3648{3} حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبيع سُلَيْمَانُ بْنُ :3648 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدِ کہتے ہیں جس دن شراب حرام ہوئی میں حضرت ابوطلحہ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ كُنتُ کے گھر لوگوں کو شراب پلا رہا تھا اور ان کی شراب کچی سَاقِيَ الْقَوْمِ يَوْمَ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ فِي بَيْتِ کھجور اور (عام) کھجور کی تھی۔اچانک ایک پکارنے أَبِي طَلْحَةَ وَمَا شَرَابُهُمْ إِلَّا الْفَضِيحُ الْبُسْرُ والے نے پکارا۔انہوں نے کہا نکلو اور دیکھو۔میں نکلا وَالتَّمْرُ فَإِذَا مُنَادٍ يُنَادِي فَقَالَ اخْرُجْ فَانْظُرْ تو کیا دیکھتا ہوں کہ پکارنے والا پکار رہا ہے خبردار! فَخَرَجْتُ فَإِذَا مُنَادِ يُنَادِي أَلَا إِنَّ الْحَمْرَ قَدْ يقينا شراب حرام ہوگئی ہے۔راوی کہتے ہیں تو (وہ) حُرِّمَتْ قَالَ فَجَرَتْ في سكَكَ الْمَدِينَة مدینہ کی گلیوں میں بہنے لگی۔مجھے حضرت ابوطلحہ نے کہا فَقَالَ لِي أَبُو طَلْحَةَ اخْرُجْ فَاهْرِقُهَا نکلو اور اسے بہادو۔میں نے اسے بہا دیا۔لوگوں فَهَرَقْتُهَا فَقَالُوا أَوْ قَالَ بَعْضُهُمْ قُتِلَ فَلَانُ نے یا ان میں سے ایک نے کہا فلاں قتل ہو گیا، فلاں قُتِلَ فُلَانٌ وَهِيَ فِي بُطُونِهِمْ قَالَ فَلَا أَدْرِي قتل ہو گیا جبکہ وہ (شراب) ان کے پیٹوں میں تھی۔هُوَ مِنْ حَدِيثِ أَنَسٍ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ راوی کہتے ہیں میں نہیں جانتا کہ یہ حضرت انس کی لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا روایت میں ہے یا نہیں کہ اللہ عزوجل نے یہ آیت 3648 : اطراف : مسلم کتاب الاشـ ريم الخمروبيان أنها تكون من عصير العنب۔3654۔3653۔3652 3651۔3650۔3649۔۔۔تخریج : بخاری کتاب المظالم باب صب الخمر في الطريق 2464 كتاب التفسير باب قوله انما الخمر والميسر والانصاب۔۔۔4617 باب ليس على الذين آمنوا وعملو الصلحت۔۔۔۔4620 كتاب الاشربة باب الخمر من العنب 5580 باب نزل تحريم الخمر وهي من البسر والتمر 5582 ، 55845583 باب من رأى ان لا يخلط البسر والتمر 5600 باب خدمة الصغار والكبار 5622 كتاب اخبار الاحاد باب ما جاء فى اجازة خبر الواحد الصدوق۔۔۔7253 نسائی کتاب الاشربة ذكر الشراب الذي أهريق بتحريم الخمر 55425541 ، 5543، ابوداؤد كتاب الاشربة باب في تحريم الخمر 3673