صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 6 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 6

صحیح مسلم جلد یازدهم 6 كتاب الاشربة الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوا إِذَا مَا اتَّقَوْا نازل فرمائی۔لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا وَآمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ [5131] الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوا إِذَا مَا اتَّقَوْا وَ ☆ امَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل بجالائے ان پر اس میں کوئی گناہ نہیں جو وہ کھاتے ہیں بشرطیکہ وہ تقوی اختیار کریں اور ایمان لائیں اور نیک عمل کریں۔3649{4} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا :3649 عبد العزیز بن صہیب کہتے ہیں کہ انہوں ابْنُ عُلَيَّةَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبِ نے حضرت انس بن مالک سے فضیح کے بارہ میں قَالَ سَأَلُوا أَنسَ بْنَ مَالِكَ عَنِ الْفَضِيحُ پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس تمہاری اس فضیح فَضيحَكُمْ کے علاوہ کوئی شراب نہ تھی یہ جس کو تم فضیح کہتے ہو فَقَالَ مَا كَانَتْ لَنَا خَمْرٌ غَيْرَ هَذَا الَّذِي تُسَمُّونَهُ الْفَضِيحَ إِنِّي لَقَائِم اور میں کھڑا حضرت ابوطلحہ اور حضرت ابو ایوب اور أَسْقِيهَا أَبَا طَلْحَةَ وَأَبَا أَيُّوبَ وَرَجَالًا مِنْ رسول الله علیہ کے بعض دوسرے صحابہ کو اپنے گھر أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں یہی پلا رہا تھا۔جب ایک شخص آیا اور کہا کیا تمہیں وَسَلَّمَ فِي بَيْتِنَا إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ هَلْ خبر پہنچی ہے ؟ ہم نے کہا نہیں۔اس نے کہا شراب بَلَغَكُمُ الْخَبَرُ قُلْنَا لَا قَالَ فَإِنَّ الْخَمْرَ قَدْ حرام ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا اے انس ! ان مشکوں حُرِّمَتْ فَقَالَ يَا أَنَسُ أَرق هَذِهِ الْقَلَالَ قَالَ کو بہا دو۔(حضرت انس) کہتے ہیں انہوں نے اس فَمَا رَاجَعُوهَا وَلَا سَأَلُوا عَنْهَا بَعْدَ خَبَر آدمی کے خبر دینے کے بعد اس بارہ میں کوئی سوال و جواب نہ کیا۔الرَّجُل [5132] (المائدة : 94) :3649 اطراف مسلم كتاب الاشربة باب تحريم الخمر وبيان انها تكون من عصير العنب۔۔۔3648 ، 3650 ، 3651 3654 3653۔3652 تخریج : بخارى كتاب المظالم باب صب الخمر في الطريق 2464 كتاب التفسير باب قوله انما الخمر والميسر والانصاب۔۔۔4617 باب ليس على الذين آمنوا وعملو الصلحت۔۔۔۔4620 كتاب الأشربة باب الخمر من العنب 5580 باب نزل تحريم الخمر وهي من البسر والتمر 5582 ، 5583 ، 5584 باب من رأى ان لا يخلط البسر والتمر 5600 باب خدمة الصغار والكبار 5622 كتاب اخبار الاحاد باب ما جاء في اجازة خبر الواحد الصدوق۔۔۔7253 نسائی کتاب الاشربة ذكر الشراب الذي اهريق بتحريم الخمر 55425541 ، 5543، ابو داؤد كتاب الاشربة باب في تحريم الخمر 3673