صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 4
صحیح مسلم جلد یازدهم 4 كتاب الاشربة فَقَامَ حَمْزَةُ بِالسَّيْف فَاجْتَب أَسْمَتَهُما لئے۔حضرت علی کہتے ہیں اس پر میں چلا یہانتک کہ وَبَقَرَ حَوَاصِرَهُمَا فَأَخَذَ مِنْ أَكْبَادِهِمَا قَالَ رسول اللہ ﷺ کے پاس اندر گیا اور آپ کے پاس عَلَى فَانْطَلَقْتُ حَتَّى أَدْخَلَ عَلَى رَسُولِ حضرت زید بن حارثہ ( بھی ) تھے۔وہ کہتے ہیں الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ زَيْدُ بْنُ رسول اللہ ﷺ نے میرے چہرے پر جو تکلیف مجھے حَارِثَةَ قَالَ فَعَرَفَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ پہنچی تھی پہچان لی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہیں کیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَجْهِيَ الَّذِي لَقِيتُ فَقَالَ ہوا ہے؟ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! خدا کی قسم آج رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَكَ جیسا دن میں نے کبھی نہیں دیکھا۔حمزہ نے میری قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَاللَّهِ مَا رَأَيْتُ كَالْيَوْمِ دونوں اونٹنیوں پر حملہ کیا اور ان کی کو ہا نہیں اور کوکھیں قَصُّ عَدَا حَمْرَةُ عَلَى نَاقَتَی فَاجْتَب کاٹ دیں اور وہ اس گھر میں شراب پینے والوں کے أَسْمَتَهُمَا وَبَقَرَ حَوَاصِرَهُمَا وَهَا هُوَ ذَا فِي ساتھ ہیں۔راوی کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے اپنی بَيْتِ مَعَهُ شَرْبٌ قَالَ فَدَعَا رَسُولُ اللهِ چادر منگوائی اور اسے اوڑھ لیا اور چل پڑے اور میں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرِدَائِهِ فَارْتَدَاهُ ثُمَّ اور حضرت زید بن حارثہ آپ کے پیچھے ہو لئے، انْطَلَقَ يَمْشِي وَاتَّبَعْتُهُ أَنَا وَزَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ یہانتک کہ اس ( گھر کے دروازہ تک آئے جس میں حَتَّى جَاءَ الْبَابَ الَّذِي فِيهِ حَمْرَةً فَاسْتَأْذَنَ مزہ تھے۔آپ نے اجازت مانگی۔انہوں نے آپ فَأَذَنُوا لَهُ فَإِذَا هُمْ شَرْبٌ فَطَفِقَ رَسُولُ اللَّهِ کو اجازت دی۔آپ کیا دیکھتے ہیں کہ وہ شراب پی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلُومُ حَمْزَةَ فِيمَا فَعَلَ رہے ہیں۔رسول اللہ علیہ حضرت حمزہ کو جو انہوں فَإِذَا حَمْرَةٌ مُحْمَرَّةٌ عَيْنَاهُ فَنَظَرَ حَمْرَةُ إِلَی نے کیا تھا، اس پر ملامت کرنے لگے۔حضرت حمزہ کی رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ صَعَّدَ آنکھیں سرخ تھیں۔حضرت حمزہ نے رسول اللہ علی النَّظَرَ إِلَى رُكْبَتَيْهِ ثُمَّ صَعَّدَ النَّظَرَ فَنَظَرَ إِلَى کی طرف دیکھا پھر نظر اٹھائی اور آپ کے گھٹنوں کی سُرَّتِهِ ثُمَّ صَعَّدَ النَّظَرَ فَنَظَرَ إِلَى وَجْهِهِ فَقَالَ طرف دیکھا۔پھر نظر اٹھائی اور آپ کی کمر کو دیکھا پھر حَمْزَةُ وَهَلْ أَنْتُمْ إِلَّا عَبيدٌ لأَبي فَعَرَفَ نظر اٹھائی اور آپ کے چہرہ کی طرف دیکھا، پھر رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَمل حضرت حمزہ نے کہا تم میرے باپ کے غلام ہی تو ہو۔فَتَكَصَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول الله ﷺ نے جان لیا کہ وہ مدہوش ہیں۔صلى