صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 3
سحیح مسلم جلد یازدهم 3 كتاب الاشربة الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي غنیمت میں سے ایک اونٹنی میرے حصہ میں آئی اور يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي رسول الله ﷺ نے اس دن مجھے ایک اونٹنی شمس میں عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ أَنَّ حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٌّ سے عنایت فرمائی۔جب میں نے حضرت فاطمہ أَخْبَرَهُ أَنْ عَلِيًّا قَالَ كَانَتْ لِي شَارِفَ مِنْ بنت رسول اللہ علیہ سے شادی کرنے کا ارادہ کیا تو نَصِيبي مِنَ الْمَعْنَمِ يَوْمَ بَدْرٍ وَكَانَ رَسُولُ میں نے بنو قینقاع کے ایک شخص سے جو سنار تھا طے کیا الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَانِي شَارِفًا کہ وہ میرے ساتھ چلے اور ہم اذخر ( گھاس ) مِنَ الْحُمُسِ يَوْمَئِذٍ فَلَمَّا أَرَدْتُ أَنْ أَبْتَنِيَ لا ئیں۔میرا ارادہ تھا کہ میں اسے سناروں کے پاس بِفَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بچوں اور میں اس سے اپنی دعوت ولیمہ کے لئے مدد وَسَلَّمَ وَاعَدْتُ رَجُلًا صَوَّاعًا مِنْ بَنِي لوں۔اس اثناء میں میں اپنی دونوں اونٹنیوں کے لئے قَيْنُقَاعَ يَرْتَحِلُ مَعِيَ فَتَأْتِي بِإِذْخِر أَرَدْتُ أَنْ پالان، تھیلے اور رسیاں اکٹھی کر رہا تھا اور میری دونوں أَبِيعَهُ مِنَ الصَّوَّاغِينَ فَأَسْتَعِينَ بِهِ فِي وَلِيمَةِ اونٹنیاں ایک انصاری کے حجرہ کے قریب بیٹھی تھیں عُرْسِي فَبَيْنَا أَنَا أَجْمَعُ لِشَارِفَيَّ مَتَاعًا مِنَ اور میں نے جو اکٹھا کرنا تھا اکٹھا کر لیا تو کیا دیکھتا الْأَقْتَابِ وَالْغَرَائِرِ وَالْجِبَالِ وَشَارِفَايَ ہوں کہ میری دونوں اونٹنیوں کے کوہان کٹے ہوئے مُنَاخَانِ إِلَى جَنْبِ حُجْرَةِ رَجُلٍ مِنَ ہیں اور ان کی کوکھیں پھٹی ہوئی ہیں اور ان کے کلیجے الْأَنْصَارِ وَجَمَعْتُ حِينَ جَمَعْتُ مَا جَمَعْتُ نکال لئے گئے ہیں۔جب میں نے یہ منظر دیکھا تو فَإِذَا شَارِفَايَ قَدِ اجْتَبَّتْ أَسْمَتُهُمَا میں اپنی آنکھوں پر قابو نہ رکھ سکا۔میں نے پوچھا یہ وَبُقِرَتْ خَوَاصِرُهُمَا وَأُخِذَ مِنْ أَكْبَادِهِمَا کس نے کیا ہے؟ لوگوں نے کہا یہ حمزہ بن عبد المطلب فَلَمْ أَمْلِكُ عَيْنَيَّ حِينَ رَأَيْتُ ذَلِكَ الْمَنْظَرَ نے کیا ہے۔وہ اس گھر میں انصار کے بادہ نوشوں مِنْهُمَا قُلْتُ مَنْ فَعَلَ هَذَا قَالُوا فَعَلَهُ حَمْزَةُ کے ساتھ ہیں اور ان کو اور ان کے ساتھیوں کو ایک بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ وَهُوَ فِي هَذَا الْبَيْت في مغنیہ نے گا کر سنایا اَلَا يَاحَمُرُ لِلشَّرُفِ التِوَاءِ شَرْبٍ مِنَ الْأَنْصَارِ غَنَّتْهُ قَيْنَةٌ وَأَصْحَابَهُ اے حمزہ موٹی اونٹنیوں کیلئے اٹھو۔حضرت حمزہ تلوار فَقَالَتْ فِي غِنَائِهَا لے کر کھڑے ہوئے اور ان دونوں کی کو ہانیں کاٹ أَلَا يَا حَمْنُ للشَّرُف النِّوَاءِ دیں اور ان کی کوکھیں پھاڑ دیں اور ان کے جگر نکال