صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 2
صحیح مسلم جلد یازدهم 2 كتاب الاشربة قينقاع فَاسْتَعِينَ بِهِ عَلى وَلِيمَةِ فَاطِمَة اُن کے پاس ایک مغنیہ گارہی تھی اور اس نے یہ گایا وَحَمْرَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ يَشْرَبُ فِي ذَلِكَ اَلَا يَاحَمُرُ لِلشَّرُفِ النِوَاءِ اے حمزہ ! موٹی اونٹنیوں الْبَيْتِ مَعَهُ قَيْنَةٌ تُغَنِّيهِ فَقَالَتْ کے (ذبح کرنے کے) لئے (اٹھو)۔حضرت حمزہ تلوار أَلَا يَا حَمْزُ لِلسُّرُفِ النِّوَاءِ لے کر ان دونوں پر جھپٹ پڑے اور ان کی کو ہانیں فَثَارَ إِلَيْهِمَا حَمْرَةُ بالسَّيْف فَجَب کاٹ دیں اور ان کی کوٹھیں پھاڑ دیں، پھر ان کے أَسْمَتَهُمَا وَبَقَرَ خَوَاصِرَهُمَا ثُمَّ أَخَذَ مِنْ کلیجے نکال لئے۔میں نے ابن شہاب سے کہا اور أَكْبَادِهِمَا قُلْتُ لِابْنِ شِهَابٍ وَمِنَ السَّنَامِ کو ہان بھی ؟ انہوں نے کہا ان دونوں کی کو ہا نہیں قَالَ قَدْ جَبَّ أَسْمَتَهُمَا فَذَهَبَ بِهَا قَالَ ابْنُ انہوں نے کاٹ دیں اور ان کو لے کر چلے گئے۔ابن شہاب کہتے ہیں حضرت علی نے کہا میں نے یہ منظر شهَابٍ قَالَ عَلِيٌّ فَنَظَرْتُ إِلَى مَنْظَرٍ أَفْطَعَنِي فَأَتَيْتُ نَبيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دیکھا تو اس نے مجھے دہلا دیا۔پس میں اللہ کے نبی علیہ کے پاس آیا اور آپ کے پاس حضرت زید بن حارثہ وَعِنْدَهُ زَيْدُ بْنُ حَاثَةَ فَأَخَبَرْتُهُ الْخَبَرَ تھے۔میں نے آپ کو یہ بات بتائی۔آپ باہر فَخَرَجَ وَمَعَهُ زَيْدٌ وَانْطَلَقْتُ مَعَهُ فَدَخَلَ تشریف لائے اور آپ کے ساتھ حضرت زیڈ تھے۔عَلَى حَمْزَةَ فَتَغَيْظَ عَلَيْهِ فَرَفَعَ حَمْرَةُ بَصَرَهُ مِیں بھی آپ کے ساتھ چلا۔آپ حضرت حمزہ کے فَقَالَ هَلْ أَنْتُمْ إِلَّا عَبِيدٌ لَآبَائِي فَرَجَعَ رَسُولُ پاس اندر گئے اور ان پر ناراض ہوئے۔حضرت حمزہ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَهْقِرُ حَتَّى نے اپنی آنکھ اٹھائی اور کہا کیا تم لوگ میرے آباء واجداد خَرَجَ عَنْهُمْ وحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ کے غلام نہیں ہو ؟ ( یہ سن کر ) رسول اللہ عل الٹے أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ پاؤں واپس تشریف لے آئے اور ان کے پاس سے بهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [5128,5127] باہر تشریف لے گئے۔3647{2} و حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ 3647 علی بن حسین بن علی کو حضرت حسین بن علی أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ عُفَيْرِ أَبُو عُثْمَانَ نے بتایا کہ حضرت علیؓ نے فرمایا کہ غزوہ بدر کے مال 3647 : اطراف : مسلم كتاب الاشربة باب تحريم الخمروبيان أنها تكون من عصير العنب۔۔۔3646 تخریج : بخاری کتاب البیوع باب ما قيل في الصواغ 2089 كتاب المساقاة باب بيع الحطب والكلأ 2375 كتاب فرض الخمس باب فرض الخمس 3091 كتاب المغازى باب شهود الملائكة بدراً 4003 كتاب اللباس باب الاردية 5793 ابوداؤد كتاب الخراج والامارة والقيء باب فى بيان مواضع الخمس وسهم ذي القربي 2986