صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 153 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 153

مسلم جلد یازدهم 153 كتاب اللباس والزينة يَلْبَسُ هَذَا مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ فَأُهْدِي إِلَى رسول الله ﷺ کی خدمت میں ایک ریشمی دھاری دار رَسُول اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلْةٌ جوڑا تحفہ بھیجوایا گیا۔(حضرت عمرؓ کہتے ہیں) آپ سَيَرَاءُ فَأَرْسَلَ بِهَا إِلَيَّ قَالَ قُلْتُ أَرْسَلْتَ نے وہ مجھے بھجوا دیا حضرت عمرؓ کہتے ہیں میں نے عرض بهَا إِلَيَّ وَقَدْ سَمِعْتُكَ قُلْتَ فِيهَا مَا قُلْتَ کیا آپ نے مجھے وہ ( جوڑا) بھیج دیا ہے جبکہ میں نے قَالَ إِنَّمَا بَعَثْتُ بِهَا إِلَيْكَ لِتَسْتَمْتِعَ بِهَا و اس کے بارہ میں آپ کو فرماتے ہوئے سنا تھا جو آپ حَدَّثَنِي ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ نے فرمایا تھا۔حضور نے (حضرت عمر سے ) فرمایا کہ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ میں نے تو تمہیں یہ صرف فائدہ اُٹھانے کے لئے بھیجا الله بن عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ أَنْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ تھا اور تمہیں اس لئے نہیں بھجوایا تھا تا کہ تم اسے پہنو۔رَأَى عَلَى رَجُلٍ مِنْ آلِ عُطَارد بمثلِ ایک اور روایت میں (لِتَسْتَمِعَ کی بجائے ) لِتَنْتَفِعَ حَدِيثٍ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّمَا کے الفاظ ہیں اور یہ بھی ذکر ہے کہ آپ ﷺ نے بَعَثْتُ بِهَا إِلَيْكَ لِتَنْتَفِعَ بِهَا وَلَمْ أَبْعَثْ بِهَا فرمایا میں نے یہ تمہاری طرف اس لئے نہیں بھیجا تھا إِلَيْكَ لِتَلْبَسَهَا حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى کہ تم اسے پہن لو۔حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ سَمِعْتُ أَبي ایک اور روایت میں ہے سکسی بن ابی اسحاق کہتے يُحَدِّثُ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَقَ ہیں مجھے سالم بن عبداللہ نے استبرق کے بارہ میں بتایا تھا۔انہوں نے کہا میں کہتا ہوں کہ جو دیباج موٹا الله في قَالَ قَالَ لِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ ہوا اور سخت ہو۔الْإسْتَبْرَق قَالَ قُلْتُ مَا غَلُظَ مِنَ الدِّيباج وَحَشَنَ مِنْهُ فَقَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ایک اور روایت میں ( قَبَاءً مِنْ دِيْبَاجِ أَوْحَرِيْرٍ ) کی بجائے حُلَّةٍ مِنْ اسْتَبْرَقِ فَأَتَى بِهَا النَّبِيُّ يَقُولُ رَأَى عُمَرُ عَلَى رَجُلٍ من إسْتَبْرَق فَأَتَى بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کے الفاظ ہیں۔نیز یہ بھی ذکر ہے کہ میں نے تو وَسَلَّمَ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِهِمْ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَقَالَ إِنَّمَا بَعَثْتُ بِهَا إِلَيْكَ لِتُصِيبَ بِهَا مَالًا [5408,5407,5406] تمہاری طرف یہ اس لئے بھیجا تھا کہ تم اس کے ذریعہ کچھ مال حاصل کر لو۔