صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 1 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 1

صحیح مسلم جلد یازدهم 1 داية الحلاق كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ مشروبات کے بارہ میں کتاب كتاب الاشربة [1]1: بَاب : تَحْرِيمُ الْخَمْرِ وَبَيَانُ أَنَّهَا تَكُونُ مِنْ عَصِيرِ الْعِنَبِ وَمِنَ التَمْر وَالْبُسْرِ وَالزَّبَيْبِ وَغَيْرِهَا مِمَّا يُسْكِرُ باب: شراب کی حرمت اور اس بات کا بیان کہ و ہ انگور کے رس سے اور خشک کھجور اور کیچی سمھجور سے اور منقہ وغیرہ میں سے جو ( چیزیں) نشہ آور ہیں سے بنتی ہے 3646{1} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ :3646 حضرت علی بن ابی طالب سے روایت ہے وہ أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ کہتے ہیں مجھے غزوہ بدر کے مال غنیمت میں سے حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنِ بْنِ رسول الله علیہ کی معیت میں ایک اونٹنی ملی اور عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ رسول الله علیہ نے مجھے ایک اور اونٹنی دی۔ایک دن أَبِي طَالِب قَالَ أَصَبْتُ شَارِفًا مَعَ رَسُولِ میں نے ان دونوں کو ایک انصاری کے دروازہ پر اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَعْنَمٍ يَوْمَ بٹھایا۔میں ان پر اذخر گھاس بیچنے کے لئے لاد کر لانا بَدْرٍ وَأَعْطَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ چاہتا تھا۔اور میرے ساتھ بنو قینقاع کا ایک سنار بھی وَسَلَّمَ شَارِفًا أُخْرَى فَأَنَحْتُهُمَا يَوْمًا عِنْدَ تھا۔اور میں اس ( کی فروخت سے ) حضرت فاطمہ بَابِ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أَحْمِلَ کی دعوت ولیمہ کے لئے مدد لینا چاہتا تھا اور اس گھر عَلَيْهِمَا إِذْخِرًا لِأَبِيعَهُ وَمَعِي صَائِعٌ مِنْ بَنِي میں حضرت حمزہ بن عبد المطلب شراب پی رہے تھے۔3646 : اطراف : مسلم كتاب الاشربة باب تحريم الخمر وبيان انها تكون من عصير العنب۔۔۔3647 تخریج : بخارى كتاب البيوع باب ما قيل فى الصواغ 2089 كتاب المساقاة باب بيع الحطب والكلأ 2375 كتاب فرض الخمس باب فرض الخمس 3091 كتاب المغازى باب شهود الملائكة بدراً 4003 كتاب اللباس باب الاردية 5793 ابوداؤد كتاب الخراج والامارة والفيء باب فی بیان مواضع الخمس وسهم ذى القربي 2986