صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 132 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 132

سحیح مسلم جلد یازدهم عَلَيْهِ 132 كتاب الاشربة عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي کہتے ہیں میرے والد رات کو رسول اللہ ﷺ کی بَكْرٍ قَالَ نَزَلَ عَلَيْنَا أَضْيَافَ لَنَا قَالَ وَكَانَ خدمت میں حاضر ہو کر گفتگو کیا کرتے تھے۔وہ کہتے أَبِي يَتَحَدَّثُ إِلَى رَسُول اللَّه صَلَّى اللهُ الله صلى الله ہیں وہ چلے اور انہوں نے کہا اے عبد الرحمان! تم وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ فَانْطَلَقَ وَقَالَ يَا اپنے مہمانوں سے فارغ ہو لینا۔وہ کہتے ہیں جب حْمَنِ افْرُغْ مِنْ أَصْيَافِكَ قَالَ فَلَمَّا شام ہوئی تو ہم ان کے لئے کھانا لائے۔وہ کہتے ہیں أَمْسَيْتُ جِئْنَا بِقَرَاهُمْ قَالَ فَأَبَوْا فَقَالُوا انہوں نے کھانے سے انکار کیا اور کہا یہانتک کہ گھر حَتَّى يَجِيءَ أَبُو مَنْزِلْنَا فَيَطْعَمَ مَعَنَا قَالَ کے مالک آجائیں اور ہمارے ساتھ کھائیں۔وہ فَقُلْتُ لَهُمْ إِنَّهُ رَجُلٌ حَدِيدٌ وَإِنَّكُمْ إِنْ لَمْ کہتے ہیں میں نے انہیں کہا وہ تیز طبیعت آدمی ہیں۔تَفْعَلُوا خِفْتُ أَنْ يُصِيبَنِي مِنْهُ أَذًى قَالَ اگر آپ لوگوں نے کھانا نہ کھایا تو مجھے ان سے تکلیف فَأَبَوْا فَلَمَّا جَاءَ لَمْ يَبْدَأُ بِشَيْءٍ أَوَّلَ مِنْهُمْ کا ڈر ہے۔وہ کہتے ہیں مگر انہوں نے انکار کیا۔جب فَقَالَ أَفَرَغْتُمْ مِنْ أَضيَافَكُمْ قَالَ قَالُوا لَا وہ (حضرت ابو بکر) آئے تو سب سے پہلے یہی بات وَاللهِ مَا فَرَغْنَا قَالَ أَلَمْ آمُرُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ کہی کیا تم اپنے مہمانوں سے فارغ ہو چکے ہو؟ وہ قَالَ وَتَنَجَّيْتُ عَنْهُ فَقَالَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ کہتے ہیں انہوں ( گھر والوں ) نے کہا نہیں۔اللہ کی قَالَ فَتَنَجَّيْتُ قَالَ فَقَالَ يَا غُنْثَرُ أَقْسَمْتُ تم ہم فارغ نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کیا میں نے عَلَيْكَ إِنْ كُنْتَ تَسْمَعُ صَوْتي إلا جنت عبد الرحمان کو (اس کا) نہیں کہا تھا۔وہ کہتے ہیں میں قَالَ فَجِئْتُ فَقُلْتُ وَالله مَا لِي ذَنْبٌ هَؤُلَاءِ ایک طرف ہو گیا۔انہوں نے کہا اے عبدالرحمان ! أَصْيَافُكَ فَسَلْهُمْ قَدْ أَتَيْتُهُمْ بِقِرَاهُمْ فَأَبَوْا میں ایک طرف ہی رہا۔وہ کہتے ہیں انہوں نے کہا أَنْ يَطْعَمُوا حَتَّى تَجِيءَ قَالَ فَقَالَ مَا لَكُمْ ا ست الوجود! اگر تو میری آواز سنتا ہے تو میں تجھے أَنْ لَا تَقْبَلُوا عَنَّا قِرَاكُمْ قَالَ فَقَالَ أَبُو بَكْرِ قسم دیتا ہوں کہ آجاؤ تو میں آگیا اور میں نے کہا میرا فَوَاللَّهِ لَا أَطْعَمُهُ اللَّيْلَةَ قَالَ فَقَالُوا فَوَاللَّهِ لَا کوئی قصور نہیں۔یہ ہیں آپ کے مہمان، ان سے نَطْعَمُهُ حَتَّى تَطْعَمَهُ قَالَ فَمَا رَأَيْتُ كَالشَّرِّ پوچھ لیں۔میں ان کے پاس ان کا کھانا لایا تھا۔كَاللَّيْلَةِ قَطُّ وَيْلَكُمْ مَا لَكُمْ أَنْ لَا تَقْبَلُوا عَنَّا انہوں نے کھانے سے انکار کر دیا جب تک کہ آپ نہ 3581 كتاب الأدب باب مايكره من ! الغضب والجزع۔۔۔6140 باب قول الضيف لصاحبه والله لا آكل - حتى تأكل 6141 ابوداؤد كتاب الأيمان والنذور باب فيمن حلف على طعام لا يأكله 3317