صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 131
صحیح مسلم جلد یازدهم 131 كتاب الاشربة فَاحْتَبَأْتُ وَقَالَ يَا غُنْثَرُ فَجَدَّعَ وَسَبْ کھائیے۔یہ اچھا نہیں ہوا۔اور کہا اللہ کی قسم میں اسے وَقَالَ كُلُوا لَا هَنِيئًا وَقَالَ وَاللهِ لَا أَطْعَمُهُ کبھی نہ کھاؤں گا۔وہ کہتے ہیں ہم جولقمہ بھی لیتے تھے أَبَدًا قَالَ فَايْمُ الله مَا كُنَّا نَأْخُذُ مِنْ لُقْمَة إِلَّا اس کے نیچے سے اس سے بھی زیادہ بڑھ جاتا تھا وہ رَبَا مِنْ أَسْفَلِهَا أَكْثَرُ مِنْهَا قَالَ حَتَّى شبعنا کہتے ہیں یہانتک کہ ہم سیر ہو گئے اور کھانا پہلے سے وَصَارَتْ أَكْثَرَ مِمَّا كَانَتْ قَبْلَ ذَلكَ فَنَظَرَ بھی زیادہ ہو گیا حضرت ابو بکڑ نے اس کی طرف دیکھا إِلَيْهَا أَبُو بَكْرِ فَإِذَا هِيَ كَمَا هِيَ أَوْ أَكْثَرُ تو ویسے کا ویسا ہی تھا بلکہ زیادہ۔انہوں نے اپنی بیوی قَالَ لِامْرَأَتِهِ يَا أُخْتَ بَنِي فِرَاسٍ مَا هَذَا سے کہا اے بنی فراس کی بہن یہ کیا! انہوں نے کہا قَالَتْ لَا وَقُرَّة عَيْنِي لَهِيَ الْآنَ أَكْثَرُ مِنْهَا نہیں، میری آنکھوں کی ٹھنڈک کی قسم ! یہ تو پہلے سے بھی تین گنا زیادہ ہے۔وہ کہتے ہیں پھر اس میں قَبْلَ ذَلكَ بِثَلَاثَ مَرَارٍ قَالَ فَأَكَلَ مِنْهَا أَبُو سے ابو بکڑ نے کھایا اور کہا کہ یہ تو صرف شیطان کی الشَّيْطَان طرف سے تھی ان کی مراد اپنی قسم سے تھی۔انہوں بَكْرٍ وَقَالَ إِنَّمَا كَانَ ذَلِكَ مِنَ يَعْنِي يَمِينَهُ ثُمَّ أَكَلَ مِنْهَا لُقْمَةٌ ثُمَّ حَمَلَهَا نے اس میں سے ایک لقمہ کھایا اور پھر (کھانے کو ) إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ ﷺ کے پاس لے گئے۔وہ آپ کے ہاں فَأَصْبَحَتْ عِنْدَهُ قَالَ وَكَانَ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمٍ صبح تک رہا۔وہ کہتے ہیں ہمارے اور ایک قوم کے عَقْدٌ فَمَضَى الْأَجَلُ فَعَرَّفْنَا اثْنَا عَشَرَ رَجُلًا درمیان ایک معاہدہ تھا اور (اس کی ) مدت گزر گئی مَعَ كُلِّ رَجُلٍ مِنْهُمْ أُنَاسُ اللَّهُ أَعْلَمُ كَمْ مَعَ تھی۔ہم نے بارہ آدمیوں کو نگران مقرر کیا تھا۔ان كُلِّ رَجُلٍ إِلَّا أَنَّهُ بَعَثَ مَعَهُمْ فَأَكَلُوا مِنْهَا میں سے ہر ایک کے ساتھ کچھ کچھ لوگ تھے۔اللہ بہتر أَجْمَعُونَ أَوْ كَمَا قَالَ [5365] جانتا ہے کہ ہر ایک کے ساتھ کتنے تھے۔بہر حال آپ نے وہ (کھانا) ان کے ساتھ بھجوا دیا اور ان سب نے اس میں سے کھایا یا جیسے انہوں نے بیان کیا۔1773820) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3820 عبد الرحمان بن ابو بکر سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ الْعَطَّارُ عَنِ الْجُرَيْرِي کہتے ہیں ہمارے ہاں ہمارے کچھ مہمان آئے۔وہ 3820 اطراف : مسلم كتاب الاشربة باب اكرام الضيف و فضل ايثاره 19 38 تخریج : بخاری کتاب مواقيت الصلاة باب السمر مع الأهل والضيف 602 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام