صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 129
صحیح مسلم جلد یازدهم 129 كتاب الاشربة وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى جَمِيعًا عَنْ تھے۔نبی ﷺ نے فرمایا کیا تم میں سے کسی کے پاس الْمُعْتَمِرِ بْنِ سُلَيْمَانَ وَاللَّفْظُ لِابْنِ مُعَادٍ کھاتا ہے؟ ایک شخص کے پاس ایک صاع یا اس کے حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِي عُثْمَانَ لگ بھگ آٹا تھا۔اسے گوندھا گیا پھر ایک پراگندہ وَحَدَّثَ أَيْضًا عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بالوں والا قد آور شخص بکریاں ہانکتا ہوالا یا تو نبی ہے بَكْرٍ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے فرمایا کیا بیچنے کے لئے ہیں یا تحفہ؟ یا فرمایا یا ہبہ ؟ وَسَلَّمَ ثَلَاثِينَ وَمِائَةً فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اس نے کہا نہیں بلکہ بیچنے کے لئے ! آپ نے اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ مَعَ أَحَدٍ مِنْكُمْ طَعَامٌ فَإِذَا سے ایک بکری خریدی اور اس کا گوشت بنایا گیا مَعَ رَجُلٍ صَاعٌ مِنْ طَعَامٍ أَوْ نَحْوَهُ فَعُجِنَ رسول اللہ ﷺ نے اس کی کلیجی بھوننے کا ارشاد ثُمَّ جَاءَ رَجُلٌ مُشْرِكٌ مُشْعَانٌ طَوِيلٌ بِغَنَم فرمایا۔راوی کہتے ہیں اور اللہ کی قسم ! ایک سو تھیں میں يَسُوقُهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے کوئی بھی ایسا نہ تھا جسے رسول اللہ اللہ نے کلیجی أَبَيْعٌ أَمْ عَطِيَّةٌ أَوْ قَالَ أَمْ هِبَةٌ فَقَالَ لَا بَلْ بَيْعٌ سے ایک ایک ٹکڑا کاٹ کر نہ دیا ہو۔جو موجود تھا اس فَاشْتَرَى مِنْهُ شَاةً فَصُنعَتْ وَأَمَرَ رَسُولُ کو دے دیا اور غیر حاضر کے لئے بچا کر رکھ چھوڑا۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بسَوَادِ الْبَطْن راوی کہتے ہیں آپ نے دو اور پیالے بنائے ہم سب أَنْ يُشْوَى قَالَ وَايْمُ اللَّهِ مَا مِنَ الثَّلَاثِينَ نے اس میں سے کھایا اور سیر ہو گئے اور دونوں پیالوں وَمَانَة إِلَّا حَرَّ لَهُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْه میں بیچ بھی رہا۔میں نے اسے اونٹ پر رکھ لیا یا جیسا وَسَلَّمَ حُرَّةً حُرَّةً مِنْ سَوَادِ بَطْنِهَا إِنْ كَانَ انہوں نے کہا۔شَاهِدًا أَعْطَاهُ وَإِنَّ كَانَ غَائبًا حَبَأَ لَهُ قَالَ وَجَعَلَ قَصْعَتَيْنِ فَأَكَلْنَا مِنْهُمَا أَجْمَعُونَ وَشَبِعْنَا وَفَضَلَ فِي الْقَصْعَتَيْنِ فَحَمَلْتُهُ عَلَى الْبَعِيرِ أَوْ كَمَا قَالَ [5364] 1763819) حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَادٍ :3819 حضرت عبد الرحمان بن ابی بکر بیان کرتے الْعَنْبَرِيُّ وَحَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبَكْرَاوِيُّ ہیں کہ اصحاب صفہ محتاج لوگ تھے۔ایک دفعہ :3819 اطراف : مسلم كتاب الاشربة باب اكرام الضيف و فضل ایثاره 3820 =