صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 128
صحیح مسلم جلد یازدهم 128 كتاب الاشربة اشْرَبْ فَشَرِبَ ثُمَّ نَاوَلَنِي فَلَمَّا عَرَفْتُ أَنْ دوھ کر اس کو بھر دیں گے۔وہ کہتے ہیں میں نے اس النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْرَوِيَ وَأَصَبْتُ میں دودھ دوہا یہانتک کہ اس کے اوپر تک جھاگ دَعْوَتَهُ ضَحِكْتُ حَتَّى أُلقيت إِلَى الْأَرْضِ قَالَ آگئی۔میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى ہوا۔آپ نے فرمایا کیا تم لوگوں نے آج رات اپنے سَوْآتِكَ يَا مَقْدَادُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ كَانَ حصہ کا دودھ پی لیا تھا ؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا مِنْ أَمْرِي كَذَا وَكَذَا وَ فَعَلْتُ كَذَا فَقَالَ النَّبِيُّ يا رسول اللہ ! آپ پیجئے۔آپ نے پیا پھر مجھے دیا میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا هَذِهِ إِلَّا رَحْمَةٌ مِنَ الله نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ پیجئے۔آپ نے پیا أَفَلَا كُنتَ آذَلَتِي فَنُو قِظَ صَاحِبَيْنَا فَيُصِيبَان پھر مجھے دیا۔جب مجھے محسوس ہوا کہ نبی ﷺ سیر مِنْهَا قَالَ فَقُلْتُ وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ مَا أَبَالِي ہو گئے ہیں اور میں نے آپ کی دعا لے لی ہے۔میں إِذَا أَصَبْتَهَا وَأَصَبْتُهَا مَعَكَ مَنْ أَصَابَهَا مِنَ ہنس پڑا یہانتک کہ میں بے اختیار زمین پر جارہا۔وہ کہتے ہیں نبی ﷺ نے فرمایا اے مقداد ! تیری کوئی النَّاسِ وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا شرارت ہے؟ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میرے النَّصْرُ بْنُ شُمَيْلِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [5363,5362] ساتھ یوں ہوا اور میں نے یہ کیا۔نبی ﷺ نے فرمایا یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے رحمت ہے۔تو نے مجھے (پہلے) کیوں نہ بتایا تا کہ ہم اپنے دونوں ساتھیوں کو جگا لیتے۔وہ بھی اس سے پیتے۔وہ کہتے ہیں میں نے کہا اس کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا ہے۔جب آپ نے وہ (رحمت) پالی اور آپ کے ساتھ میں نے وہ (رحمت) پالی۔اب مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ لوگوں میں سے کون اسے حاصل کرتا ہے۔3818{175 وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ :3818 : عبد الرحمان بن ابو بکر سے روایت ہے وہ صلى الله الْعَنْبَرِيُّ وَحَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبُكْرَاوِيُّ کہتے ہیں ہم ایک سو میں آدمی نبی علی کے ساتھ 3818 : تخریج : بخاری کتاب البيوع باب الشراء والبيع مع المشركين و أهل الحرب 2216 كتاب الهبة وفضلها والتحريض عليها باب قبول الهدية من المشركين 2618 كتاب الأطعمة باب من أكل حتى شبع 5382