صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 126
صحیح مسلم جلد یازدهم 126 كتاب الاشربة 3817{174} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :3817 حضرت مقداد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ میں اور میرے دو ساتھی آئے اور ہمارے کان اور الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِت عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي آنکھیں مشقت کی وجہ سے متاثر ہو گئی تھیں۔ہم اپنے لَيْلَى عَنِ الْمَقْدَادِ قَالَ أَقْبَلْتُ أَنَا وَصَاحِبَانِ آپ کو رسول اللہ اللہ کے صحابہ پر پیش کرنے لگے لي وَقَدْ ذَهَبَتْ أَسْمَاعُنَا وَأَبْصَارُنَا مِنَ مگر کسی نے ہمیں قبول نہ کیا تو ہم رسول اللہ ﷺ الْجَهْدِ فَجَعَلْنَا نَعْرِضُ أَنْفُسَنَا عَلَى کے پاس آئے۔آپ ہمیں اپنے گھر لے گئے تو أَصْحَابِ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وہاں تین بکریاں تھیں۔نبی ﷺ نے فرمایا ان کا وَسَلَّمَ فَلَيْسَ أَحَدٌ مِنْهُمْ يَقْبَلُنَا فَأَتَيْنَا النَّبِيُّ دودھ ہم سب کے لئے دوھ لیا کرو۔وہ کہتے ہیں ہم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَانْطَلَقَ بِنَا إِلَى أَهْلِهِ دودھ دوہتے اور ہم میں سے ہر شخص اپنا حصہ پی لیتا فَإِذَا ثَلَاثَةُ أَعْيُزِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور ہم نبی اللہ کے لئے آپ کا حصہ رکھ دیتے۔وہ وَسَلَّمَ احْتِبُوا هَذَا اللَّبَنَ بَيْنَنَا قَالَ فَكُنَّا کہتے ہیں آپ رات کو تشریف لاتے اور السلام علیکم نَخْتَلِبُ فَيَشْرَبُ كُلُّ إِنْسَانِ مِنَّا نَصِيبَهُ کہتے کہ سونے والا بیدار نہ ہوتا اور جو جاگ رہا ہوتا وَتَرْفَعُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَصِيبَهُ سن لیتا۔وہ کہتے ہیں پھر آپ مسجد تشریف لے قَالَ فَيَجِيءُ مِنَ اللَّيْلِ فَيُسَلِّمُ تَسْلِيمًا لَا جاتے اور نماز پڑھتے پھر اپنا مشروب لیتے اور نوش يُوقِظُ نَائِمًا وَيُسْمِعُ الْيَقْطَانَ قَالَ ثُمَّ يَأْتِي فرماتے۔ایک رات میرے پاس شیطان آیا جبکہ میں الْمَسْجِدَ فَيُصَلِّي ثُمَّ يَأْتِي شَرَابَهُ فَيَشْرَبُ اپنا حصہ پی چکا تھا۔اس نے کہا محمد انصار کے پاس فَأَتَانِي الشَّيْطَانُ ذَاتَ لَيْلَةٍ وَقَدْ شَرِبْتُ جاتے ہیں وہ آپ کو پیش کرتے ہیں اور آپ کو ان نصيبي فَقَالَ مُحَمَّدٌ يَأْتِي الْأَنْصَارَ کے ہاں سے ( کچھ ) مل جائے گا۔آپ کو اس گھونٹ فَيُتَحفُونَهُ وَيُصِيبُ عِنْدَهُمْ مَا بِهِ حَاجَةٌ إِلَى کی کوئی ضرورت نہیں۔میں نے وہ لے کر پی لیا۔هَذِهِ الْجُرْعَةِ فَأَتَيْتُهَا فَشَرِبْتُهَا فَلَمَّا أَنْ جب وہ میرے پیٹ میں چلا گیا میں جان گیا کہ اب وَغَلَتْ في بَطْنِي وَعَلِمْتُ أَنَّهُ لَيْسَ إِلَيْهَا اس کے حصول کی کوئی راہ نہیں۔وہ کہتے ہیں شیطان سَبِيلٌ قَالَ نَدَّمَنِي الشَّيْطَانُ فَقَالَ وَيْحَكَ مَا نے مجھے نادم کیا اور کہا کہ تیرا برا ہو تو نے کیا کیا، تو نے 3817 : تخریج : ترمذی کتاب الاستيذان ولآداب عن رسول الله باب كيف السلام ؟ 2719