صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 125
صحیح مسلم جلد یازدهم 125 كتاب الاشربة وَسَلَّمَ فَقَالَ قَدْ عَجِبَ اللَّهُ مِنْ صَنِيعِكُمَا اسے بجھا دینا۔راوی کہتے ہیں وہ سب بیٹھے اور مہمان بِضَيْفِكُمَا اللَّيْلَةَ [5359] نے کھایا جب صبح ہوئی تو وہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے فرمایا رات جو تم نے اپنے مہمان کے ساتھ کیا اللہ اس سے خوش ہوا۔" 3816{173} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ 3816 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ انصار الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ میں سے ایک شخص کے پاس ایک مہمان نے رات عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا مِنَ گزاری اور اس کے پاس صرف اپنے لئے اور اپنے الْأَنْصَارِ بَاتَ بِهِ ضَيْفَ فَلَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ إِلا بچوں کے لئے ہی غذا تھی۔اس نے اپنی بیوی سے کہا قُوتُهُ وَقُوتُ صِبْيَانِهِ فَقَالَ لِامْرَأَتِهِ نَوْمِي بچوں کو سلا دو اور چراغ بجھادو اور جو تمہارے پاس الصَّبْيَةَ وَأَطْفِي السِّرَاجَ وَقَرِّبي للضيف ما ہے مہمان کو پیش کر دو۔راوی کہتے ہیں اور یہ آیت عنْدَكَ قَالَ فَنَزَلَتْ هَذه الْآيَةُ وَيُؤْثِرُونَ نازل ہوئی اور خود اپنی جانوں پر دوسروں کو ترجیح عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ خصَاصَةٌ و دیتے تھے باوجود اس کے کہ انہیں خود تنگی در پیش تھی۔کہ حَدَّثَنَاه أَبو كُرَيْب حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلِ عَنْ ایک اور روایت میں ہے ایک شخص رسول اللہ الا اللہ أَبِيهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ کے پاس آیا کہ وہ آپ کا مہمان ہو۔آپ کے پاس رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اس کی مہمان نوازی کے لئے کچھ نہ تھا۔آپ نے وَسَلَّمَ لِيُضِيفَهُ فَلَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ مَا يُضيفُهُ فرمایا کوئی ہے جو اس کی مہمان نوازی کرے؟ اللہ اس فَقَالَ أَلَا رَجُلٌ يُضِيفُ هَذَا رَحِمَهُ اللهُ فَقَامَ پر رحم فرمائے گا۔اس پر انصار میں سے ایک شخص کھڑا رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ يُقَالُ لَهُ أَبُو طَلْحَةَ ہوا جو ابوطلحہ کہلاتے تھے۔وہ اسے اپنے ڈیرے فَانْطَلَقَ بهِ إِلَى رَحْلِهِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ بهم حَدِيثِ جَرِيرٍ وَذَكَرَ فِيهِ نُزُولَ الْآيَةِ كَمَا ذكَرَهُ وَكِيعٌ [5361,5360] : پر لے گئے۔:3816 اطراف : مسلم كتاب الاشربة باب إكرام الضيف و فضل ایثاره 3815 تخریج : بخارى كتاب المناقب باب قول الله عزّ وجلّ و يؤثرون على انفسهم۔۔۔3798 ترمذى كتاب التفسير باب و من سورة الحشر 3304 (الحشر: 10)