صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 124
صحیح مسلم جلد یازدهم 124 [32]15 : بَابِ إِكْرَامِ الصَّيْفِ وَفَضْلِ إِيثَارِهِ مہمان کا اکرام اور اس کے لئے ایثار کرنے کی فضیلت کا بیان كتاب الاشربة 3815{172} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب 3815: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ ایک شخص رسول اللہ علیہ کے پاس آیا اس نے کہا غَزْوَانَ عَنْ أَبِي حَازِمِ الْأَشْجَعِيِّ عَنْ أَبِي میں فاقہ زدہ ہوں۔آپ نے اپنی ایک زوجہ مطہرہ کی هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ طرف پیغام بھیجا، انہوں نے کہا اس کی قسم جس نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي مَجْهُودٌ آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے۔میرے پاس پانی کے فَأَرْسَلَ إِلَى بَعْضٍ نِسَائِهِ فَقَالَتْ وَالَّذِي سوا کچھ نہیں ہے۔پھر آپ نے (ایک اور زوجہ مطہرہ) بَعَثَكَ بِالْحَقِّ مَا عِنْدِي إِلَّا مَاء ثُمَّ أَرْسَلَ إِلَى کی طرف بھیجا۔انہوں نے بھی اسی طرح کہا یہاں أُخْرَى فَقَالَتْ مِثْلَ ذَلِكَ حَتَّى قُلْنَ كُلُهُنَّ تک کہ ان سب نے اسی طرح کہا کہ نہیں ! اس کی قسم مثْلَ ذَلكَ لَا وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ مَا عِنْدِي جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے میرے پاس إِلَّا مَاءً فَقَالَ مَنْ يُضِيفُ هَذَا اللَّيْلَةَ رَحِمَهُ پانی کے سوا کچھ نہیں۔اس پر آپ نے فرمایا جو اس اللهُ فَقَامَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ أَنَا يَا شخص کو رات مہمان بنائے گا اللہ اس پر رحم کرے رَسُولَ اللَّهِ فَانْطَلَقَ بِهِ إِلَى رَحْلِهِ فَقَالَ گا۔انصار میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور عرض کیا میں لِامْرَأَتِهِ هَلْ عِنْدَكِ شَيْءٍ قَالَتْ لَا إِلَّا قُوتُ يا رسول اللہ ! وہ اسے اپنے گھر لے گیا اور اپنی بیوی صِبْيَانِي قَالَ فَعَلْلِيهِمْ بِشَيْءٍ فَإِذَا دَخَلَ سے کہا کیا تیرے پاس کچھ ہے؟ اس نے کہا سوائے میرے ضَيْفُنَا فَأَطْفِئُ السِّرَاجَ وَأَريه أَنا نَأْكُلُ فَإِذَا بچوں کی خوراک کے اور کچھ نہیں۔انہوں نے کہا کہ أَهْوَى لِيَأْكُلَ فَقُومِي إِلَى السِّرَاجِ حَتَّی انہیں کسی چیز سے پہلا دو اور جب ہمارا مہمان اندر آئے تُطفئيه قَالَ فَقَعَدُوا وَأَكَلَ الضَّيْفُ فَلَمَّا تو چراغ بجھا دینا اور اس پر ظاہر کرو کہ ہم کھانا کھا رہے أَصْبَحَ غَدَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہیں۔جب وہ کھانے لگے تو چراغ کی طرف جانا اور 3815 اطراف : مسلم كتاب الاشربة باب اكرام الضيف و فضل ايثاره 3816 تخريج : بخاری کتاب المناقب الانصار باب قول الله عز وجل و يؤثرون على انفسهم۔۔۔3798 كتاب التفسير باب قوله۔ويؤثرون على انفسهم 4889 ترمذی کتاب التفسير باب و من سورة الحشر 3304