صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 123
صحیح مسلم جلد یازدهم 123 كتاب الاشربة وَاللَّفْظُ مِنْهُمَا قَرِيبٌ قَالَا حَدَّثَنَا أَبو حضرت ابوایوب اوپر والی منزل میں تھے۔راوی کہتے النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ثَابِثَّ فِي رِوَايَةٍ حَجَّاجِ بْنِ ہیں ایک رات ابو ایوب بیدار ہوئے اور کہا ہم صلى الله يَزِيدَ أَبُو زَيْدِ الْأَحْوَلُ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ رسول الله علے کے سر کے اوپر چلتے ہیں۔پس وہ الله بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَفْلَحَ مَوْلَى أَبِي أَيُّوبَ ایک طرف ہٹ گئے اور ایک کونے میں رات عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ گزاری۔پھر انہوں نے نبی ﷺ کی خدمت میں وَسَلَّمَ نَزَلَ عَلَيْهِ فَنَزَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عرض کیا تو نبی ﷺ نے فرمایا نچلے حصہ میں زیادہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السُّفْلِ وَأَبُو أَيُّوبَ فِي سہولت ہے۔انہوں نے کہا میں اس چھت پر نہیں رہ الْعِلْو قَالَ فَانْتَبَهَ أَبُو أَيُّوبَ لَيْلَةً فَقَالَ نَمْشِي فَوْقَ رَأْس رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سکتا۔جس کے نیچے آپ ہوں۔نبی او پرمنتقل وَسَلَّمَ فَتَنَجَّوْا فَبَاتُوا فِي جَانب ثُمَّ قَالَ ہو گئے اور ابو ایوب نیچے۔وہ نبی ہے کے لئے کھانا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ بناتے تھے اور جب وہ (کھانا) رسول اللہ ﷺ کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السُّفْلُ أَرْفَعُ فَقَالَ لَا طرف سے ان کے پاس واپس لایا جاتا تو وہ پوچھتے أَعْلُو سَقِيفَةً أَنْتَ تَحْتَهَا فَتَحَوَّلَ النَّبِيُّ کہ کسی جگہ آپ کی انگلیاں لگی تھیں۔پھر وہ آپ کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي العُلْوِ وَأَبُو أَيُّوبَ انگلیوں کی جگہ کا تتبع کرتے۔انہوں نے ایک دفعہ فِي السُّفْلِ فَكَانَ يَصْنَعُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ( آپ کے لئے کھانا تیار کیا جس میں لہسن تھا جب وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فَإِذَا جِيءَ بِهِ إِلَيْهِ سَأَلَ اُن کی طرف واپس لایا گیا تو انہوں نے نبی نے کی عَنْ مَوْضِع أصابعه فَيَتَتَبَّعُ مَوْضِعَ أَصَابعه انگلیوں کی جگہ کے متعلق پوچھا اور ان سے کہا گیا کہ فَصَنَعَ لَهُ طَعَامًا فِيهِ ثُومٌ فَلَمَّا رُدَّ إِلَيْهِ سَأَلَ آپ نے نہیں کھایا تو وہ گھبرا گئے اور آپ کی طرف عَنْ مَوْضِعِ أَصَابِعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اوپر گئے اور پوچھا کیا یہ حرام ہے؟ نبی ﷺ نے فرمایا وَسَلَّمَ فَقِيلَ لَهُ لَمْ يَأْكُلْ فَفَزِعَ وَصَعِدَ إِلَيْهِ نہیں لیکن میں اسے ناپسند کرتا ہوں۔انہوں نے کہا فَقَالَ أَحَرَامٌ هُوَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَلَكِنِّي أَكْرَهُهُ قَالَ فَإِنِّي أَكْرَهُ ما جس کو آپ نا پسند کرتے ہیں میں اس کو نا پسند کرتا ہوں تَكْرَهُ أَوْ مَا كَرِهْتَ قَالَ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى یا انہوں نے کہا) جس کو آپ نے ناپسند کیا۔راوی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْتَى [5358] کہتے ہیں کہ نبی کو کے پاس (فرشتے) آتے تھے۔