صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 121
صحیح مسلم جلد یازدهم قَوْله فَنِعْمَ الْأُدُمُ الْحَل وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ [5354,5353] 121 كتاب الاشربة۔3812{169] وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي 3812 حضرت جابر بن عبداللہ کہتے ہیں میں اپنے گھر شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ میں بیٹھا ہوا تھا۔رسول اللہ ﷺ میرے پاس سے بْنُ أَبِي زَيْنَبَ حَدَّثَنِي أَبُو سُفْيَانَ طَلْحَةُ بْنُ گُذرے اور آپ نے مجھے اشارہ فرمایا میں اُٹھ کر آپ نَافِعٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کے پاس گیا۔آپ نے میرا ہاتھ پکڑا اور ہم چلے كُنْتُ جَالِسًا فِي دَارِي فَمَرَّ بِي رَسُولُ الله یہانتک کہ آپ اپنی ایک زوجہ مطہرہ کے حجرہ میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَشَارَ إِلَيَّ فَقُمْتُ آئے۔آپ اندر داخل ہوئے۔پھر آپ نے مجھے إِلَيْهِ فَأَخَذَ بِيَدِي فَانْطَلَقْنَا حَتَّى أَتَى بَعْضَ اجازت دی۔میں اس جگہ داخل ہوا جہاں پردہ پڑا ہوا حُجَرٍ نِسَائِهِ فَدَخَلَ ثُمَّ أَذنَ لِي فَدَخَلْتُ تھا۔آپ نے فرمایا کیا کوئی کھانا ہے ؟ انہوں نے الْحِجَابَ عَلَيْهَا فَقَالَ هَلْ مِنْ غَدَاء فَقَالُوا کہا جی ہاں۔پھر تین روٹیاں لائی گئیں اور نبی علی نَعَمْ فَأَتِيَ بِثَلَاثَةِ أَقْرِصَةٍ فَوُضِعْنَ عَلَى نَبِيٍّ وضَعْنَ عَلَى نَبی کے سامنے رکھ دی گئیں۔رسول اللہ ﷺ نے ایک فَأَخَذَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روٹی لی ، اسے اپنے سامنے رکھا اور دوسری روٹی لی اور قُرْضًا فَوَضَعَهُ بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَخَذَ قُرْضًا آخَرَ اسے میرے سامنے رکھا پھر تیسری لی۔اس کے دو فَوَضَعَهُ بَيْنَ يَدَيَّ ثُمَّ أَخَذَ الثَّالِثَ فَكَسَرَهُ حصے کئے ، نصف اپنے سامنے رکھی اور نصف میرے باثْنَيْنِ فَجَعَلَ نِصْفَهُ بَيْنَ يَدَيْهِ وَنِصْفَهُ بَيْنَ سامنے۔پھر فرمایا کیا کوئی سالن ہے؟ انہوں نے کہا يَدَيَّ ثُمَّ قَالَ هَلْ مِنْ أُدُم قَالُوا لَا إِلَّا شَيْءٌ نہیں مگر کچھ سرکہ ہے۔آپ نے فرمایا وہی لے آؤ۔مِنْ حَلْ قَالَ هَاتُوهُ فَنِعْمَ الْأُدُمُ هُوَ [5355] کیا ہی اچھا سالن ہے وہ۔ہے 3812 اطراف : مسلم کتاب الاشربة باب فضيلة الخل والتأدم به 3809 ، 3810 ، 3811 تخريج: ترمذى كتاب الاطعمة باب ماجاء في الخل 1839 ، 1840 ، 1841 ، 1842 ابن ماجه كتاب الاطعمة ياب الانتدام بالخل 3316 ، 3317 ، 3318