صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 120 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 120

صحیح مسلم جلد یازدهم 120 كتاب الاشربة سُفْيَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيُّ پوچھا۔انہوں نے کہا ہمارے پاس تو صرف سرکہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَ أَهْلَهُ الْأَدَمَ ہے۔آپ نے وہ منگوایا اور اس کے ساتھ کھانے لگے فَقَالُوا مَا عِنْدَنَا إِلَّا حَلٌّ فَدَعَا بِهِ فَجَعَلَ اور فرمانے لگے سرکہ کیا ہی اچھا سالن ہے، سرکہ کیا ہی يَأْكُلُ به وَيَقُولُ نِعْمَ الْأُدُمُ الْخَلُّ نِعْمَ الْأُدُمُ اچھا سالن ہے۔الْحَلُّ [5352] 3811(167} حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 3811 حضرت جابر بن عبد اللہ کہتے ہیں ایک دن الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عَلَيَّةَ رسول الله اللہ نے اپنے گھر جاتے ہوئے میرا ہاتھ عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ پکڑا۔( گھر والوں) نے آپ کے لئے روٹی کے نَافِعِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ أَخَذَ چند ٹکڑے نکالے۔آپ نے فرما یا سالن نہیں ہے؟ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِي انہوں نے عرض کیا تھوڑے سے سرکہ کے سوا کچھ ذَاتَ يَوْمٍ إِلَى مَنْزِلِهِ فَأَخْرَجَ إِلَيْهِ فَلَقًا مِنْ نہیں۔آپ نے فرمایا ( لے آؤ) سرکہ کیا ہی اچھا خَيْرٍ فَقَالَ مَا مِنْ أُدَمٍ فَقَالُوا لَا إِلَّا شَيْءٌ مِنْ سالن ہے۔حضرت جابڑ کہتے ہیں جب سے میں حَل قَالَ فَإِنَّ الْحَلَّ نِعْمَ الْأُدُمُ قَالَ جَابِرٌ فَمَا نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا میں سرکہ پسند کرتا زِلْتُ أُحِبُّ الْحَلَّ مُنْذُ سَمِعْتُهَا مِنْ نَبِ ہوں اور راوی طلحہ کہتے ہیں جب سے میں نے مَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ و قَالَ طَلْحَةُ مَا حضرت جابر سے یہ سنا ہے اس وقت سے میں ( بھی ) زِلْتُ أُحِبُّ الْخَلِّ مُنْذُ سَمِعْتُهَا مِنْ جَابِرٍ سرکہ پسند کرتا ہوں۔ا مِنْ نَبِيِّ الله (168) حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ایک اور روایت میں (أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ الله حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ بِيَدِى ذَاتَ يَوْمٍ إِلَى مَنْزِلِهِ کی بجاۓ ) أَنَّ طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنْ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ أَخَذَ بِيَدِهِ إِلَى مَنْزِلِهِ کے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ الفاظ ہیں اور روایت کے آخر میں فَنِعْمَ الْادُمُ الْخَلُّ بِيَدِهِ إِلَى مَنْزِلِهِ بِمِثْلِ حَدِیثِ ابْنِ عُلَيَّةَ إِلَى کے الفاظ ہیں مگر اس کے بعد کے الفاظ بیان نہیں۔:3811 اطراف : مسلم كتاب الاشربة باب فضيلة الخل والتأدم به 3809 ، 3810 ، 3812 تخريج: ترمذى كتاب الاطعمة باب ماجاء في الخل 1839 ، 1840 ، 1842 ابن ماجه كتاب الاطعمة باب الانتدام بالخل 3316 ، 3317 ،3318