صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 108 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 108

صحیح مسلم جلد یازدهم 108 كتاب الاشربة 3790{145} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو :3790 حضرت انس بن مالک کہتے ہیں ایک كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ شخص نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی۔میں بھی الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ دَعَا آپ کے ساتھ گیا۔وہ شور بالا یا گیا جس میں کدو تھا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ رسول الله لا لے کر و تناول فرمانے لگے اور آپ اسے ﷺ فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ فَجِيءَ بِمَرَقَة فِيهَا دُبَّاء پسند فرما رہے تھے۔وہ کہتے ہیں جب میں نے یہ فَجَعَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دیکھا تو اسے آپ کی طرف کرنے لگا اور میں نے يَأْكُلُ مِنْ ذَلكَ الدُّبَّاءِ وَيُعْجِبُهُ قَالَ فَلَمَّا اسے خود نہیں کھایا۔حضرت انسؓ کہتے ہیں اس کے رَأَيْتُ ذَلكَ جَعَلْتُ أُلقيه إلَيْهِ وَلَا أَطْعَمُهُ بعد سے مجھے کروا چھا لگنے لگا۔قَالَ فَقَالَ أَنَسٌ فَمَا زِلْتُ بَعْدُ يُعْجِبُنِي ایک اور روایت میں یہ اضافہ ہے کہ حضرت انس روایت الدباء و و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ وَعَبْدُ کرتے ہیں کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی بْنُ حُمَيْدِ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ أَخبَرَنَا دعوت کی۔راوی ثابت نے کہا میں نے حضرت انس مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتِ الْبُنَانِيِّ وَعَاصِمِ الْأَحْوَل کو کہتے ہوئے سنا اس کے بعد جب بھی میرے لئے عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنْ رَجُلًا حَيَّاطًا دَعَا کھانا تیار کیا گیا اگر مجھ سے ہوسکتا کہ اس میں کدو رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَادَ ڈالا جائے تو ڈالا جاتا۔قَالَ ثَابِتٌ فَسَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ فَمَا صُنعَ لي طَعَامٌ بَعْدُ أَقْدِرُ عَلَى أَنْ يُصْنَعَ فِيهِ دَبَّاء ا صُنع [5327,5326] 3790 اطراف : مسلم كتاب الاشربة باب جواز اكل المرق واستحباب اكل اليقطين۔۔۔3789 تخریج : بخارى كتاب البيوع باب الخياط 2092 كتاب الاطعمة باب من تتبع حوالى 5379 باب الثريد 5420 باب الدباء 5433 باب من اضاف رجلا۔۔۔5435 باب المرق 5436 باب القديد 5437 باب من ناول او قدم۔۔۔5439 ابو داؤد کتاب الاطعمة باب في اكل الدباء 3782 ابن ماجه كتاب الاطعمة باب الدباء 3302 ، 3303 ، 3304