صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 104 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 104

صحیح مسلم جلد یازدهم 104 كتاب الاشربة ابْنِ نُمَيْرٍ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فِي آخِرِهِ ثُمَّ أَخَذَ ما دعا کی۔راوی کہتے ہیں کہ وہ اتنا ہو گیا جتنا پہلے تھا۔بَقِيَ فَجَمَعَهُ ثُمَّ دَعَا فِيهِ بِالْبَرَكَةِ قَالَ فَعَادَ آپ ﷺ نے فرمایا یہ تم لوگ لے لو۔حضرت انس كَمَا كَانَ فَقَالَ دُونَكُمْ هَذَا و حَدَّثَنِي سے ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت ابوطلحہ نے عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ حضرت ام سلیم کو کہا صرف نبی ﷺ کے لئے کھانا الرَّقْيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ تیار کریں۔پھر انہوں نے مجھے آپ ﷺ کی طرف الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بھیجا۔باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے مگر اس لَيْلَى عَنْ أَنَسِ بْن مَالك قَالَ أَمَرَ أَبُو طَلْحَةَ میں یہ بھی ہے کہ نبی ﷺ نے اپنا ہاتھ رکھا اور اس پر أُمَّ سُلَيْمٍ أَنْ تَصْنَعَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بسم اللہ پڑھی پھر فرمایا۔دس کو اندر بلاؤ۔انہوں نے وَسَلَّمَ طَعَامًا لِنَفْسِهِ خَاصَّةً ثُمَّ أَرْسَلَنِي إِلَيْهِ ان کو اندر بلایا وہ اندر آئے۔آپ ﷺ نے فرمایا وَسَاقَ الْحَدِيثَ وَقَالَ فِيهِ فَوَضَعَ النَّبِيُّ کھاؤ اور اللہ کا نام لو۔انہوں نے کھایا یہاں تک کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ وَسَمَّى عَلَيْهِ ثُمَّ آپ ﷺ نے 80 آدمیوں کے ساتھ ایسا ہی کیا۔صلى الله قَالَ الْذَنْ لِعَشَرَةِ فَأَذنَ لَهُمْ فَدَخَلُوا فَقَالَ پھر نبی ﷺ نے اور گھر والوں نے اس کے بعد کھایا كُلُوا وَسَمُّوا اللهَ فَأَكَلُوا حَتَّى فَعَلَ ذَلكَ اور کچھ بچ بھی گیا۔بِثَمَانِينَ رَجُلًا ثُمَّ أَكَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ طعام کے بارہ میں حضرت انس بن مالک روایت وَسَلَّمَ بَعْدَ ذَلِكَ وَأَهْلُ الْبَيْتِ وَتَرَكُوا کرتے ہیں جس میں انہوں نے کہا حضرت ابوطلحہ سُوْرًا وحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ دروازہ پر کھڑے ہو گئے اور رسول اللہ علیہ تشریف اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ لائے اور انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! یہ صرف مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ تھوڑی سی چیز تھی۔آپ نے فرمایا وہ لے آؤ اللہ اس أَنَسِ بْنِ مَالِكَ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ فِي طَعَامِ أَبي میں برکت ڈال دے گا۔ایک اور روایت میں ہے کہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول الله علیہ نے اور گھر والوں نے کھایا اور بچالیا ﷺ طَلْحَةَ وَقَالَ فِيهِ فَقَامَ أَبُو طَلْحَةَ عَلَى الْبَابِ حَتَّى جو انہوں نے اپنے ہمسائیوں کو پہنچا دیا۔أَتَى رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک اور روایت حضرت انس بن مالک سے مروی فَقَالَ لَهُ يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّمَا كَانَ شَيْءٍ يَسِيرٌ ہے کہ حضرت ابوطلحہ نے رسول اللہ ﷺ کو مسجد میں