صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 105 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 105

صحیح مسلم جلد یازدهم 105 كتاب الاشربة قَالَ هَلُمَّهُ فَإِنَّ اللَّهَ سَيَجْعَلُ فِيهِ الْبَرَكَةَ و لیے ہوئے دیکھا۔آپ بار بار کروٹ لے رہے حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ تھے۔وہ حضرت ام سلیم کے پاس آئے اور کہا میں مَحْلَد الْبَجَلِيُّ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى نے رسول اللہ ﷺ کو مسجد میں لیٹے ہوئے کروٹ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ بدلتے دیکھا ہے۔اور میرا خیال ہے کہ آپ کو بھوک عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ للی ہے۔۔۔اور اس روایت میں یہ بھی ہے کہ عَلَيْهِ صلى الله وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيث وَقَالَ فِيهِ ثُمَّ رسول الله علﷺ اور حضرت ابو طلحہ اور حضرت ام سلیم أَكَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور حضرت انس بن مالک نے کھایا اور کچھ بچ گیا۔وہ وَأَكَلَ أَهْلُ الْبَيْتِ وَأَفْضَلُوا مَا أَبْلَغُوا ہم نے پڑوسیوں کو ہدیہ کے طور پر دیا۔حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٌّ ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت انس بن مالک جيرائهم و الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں أَبِي قَالَ سَمِعْتُ جَرِيرَ بْنَ زَيْدِ يُحَدِّثُ عَنْ ایک دن حاضر ہوا۔آپ اپنے صحابہ کے درمیان عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ تشریف فرما تھے اور گفتگو کر رہے تھے اور اپنے پیٹ بْن مَالك قَالَ رَأَى أَبُو طَلْحَةَ رَسُولَ الله پر کپڑا باندھا ہوا تھا اور مجھے پتھر کے بارہ میں شبہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُصْطَجعًا في ہے۔تو میں نے آپ کے ایک صحابی سے پوچھا الْمَسْجِدِ يَتَقَلَّبُ ظَهْرًا لِبَطْنِ فَأَتَى أَمَّ سُلَيْمٍ رسول اللہ ﷺ نے کس لئے اپنے پیٹ پر ( کپڑا) فَقَالَ إِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ باندھا ہوا تھا۔انہوں نے کہا بھوک کی وجہ سے۔میں وَسَلَّمَ مُضْطَجِعًا فِي الْمَسْجِدِ يَتَقَلَّبُ حضرت ابوطلحہ کے پاس گیا اور وہ حضرت ام سلیم بنت ظَهْرًا بَطْن وَأَظُنُّهُ جَائعًا وَسَاقَ الْحَدیث ملحان کے خاوند تھے میں نے کہا اے ابا ! میں نے وَقَالَ فِيهِ ثُمَّ أَكَلَ رَسُولُ الله صَلَّى الله رسول الله علیہ کو اپنے پیٹ کو کپڑے سے باندھے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو طَلْحَةَ وَأُمُّ سُلَيْمٍ وَأَنسُ ہوئے دیکھا۔میں نے آپ کے کچھ صحابہ سے (اس بْنُ مَالك وَفَضَلَتْ فَضْلَةٌ فَأَهْدَيْنَاهُ بارہ میں پوچھا تو انہوں نے کہا بھوک کی وجہ سے۔لجيراننا و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى اس پر حضرت ابوطلحہ میری ماں کے پاس گئے اور کہا التَّجِيبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي کچھ (کھانے کو ) ہے؟ انہوں نے کہا ہاں میرے