صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 103
صحیح مسلم جلد یازدهم 103 كتاب الاشربة نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ کے لئے بھیجا۔انہوں نے کھانا بنایا۔وہ کہتے ہیں میں سَعِيدِ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكَ قَالَ بَعَثَنِي أَبُو آیا اور رسول اللہ ﷺ لوگوں کے ساتھ تھے۔آپ طَلْحَةُ إِلَى رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے میری طرف دیکھا اور میں نے شرم محسوس کی وَسَلَّمَ لِأَدْعُوَهُ وَقَدْ جَعَلَ طَعَامًا قَالَ اور عرض کیا ابو طلحہ کی طرف سے دعوت قبول فرمائیے۔فَأَقْبَلْتُ وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ نے لوگوں سے فرمایا اٹھو۔(وہاں پہنچنے پر ) وَسَلَّمَ مَعَ النَّاسِ فَنَظَرَ إِلَيَّ فَاسْتَحْيَيْتُ حضرت ابوطلحہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں نے تو فَقُلْتُ أَجِبْ أَبَا طَلْحَةَ فَقَالَ لِلنَّاسِ قُومُوا صرف آپ کے لئے کچھ تیار کیا تھا۔وہ کہتے ہیں فَقَالَ أَبُو طَلْحَةَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا صَنَعْتُ رسول الله اللہ نے اسے چھوا اور اس میں برکت کے لَكَ شَيْئًا قَالَ فَمَسْهَا رَسُولُ الله صَلَّى الله لئے دعا کی ، پھر آپ نے فرمایا میرے صحابہ نہیں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدَعَا فِيهَا بِالْبَرَكَةِ ثُمَّ قَالَ اِس کو اندر لا ؤ اور فرمایا کھاؤ اور آپ نے ان کے لئے أَدْخِلْ نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِي عَشَرَةٌ وَقَالَ كُلُوا اپنی انگلیوں کے درمیان سے کچھ ڈالا۔انہوں نے وَأَخْرَجَ لَهُمْ شَيْئًا مِنْ بَيْنِ أَصابعه فَأَكَلُوا کھایا یہانتک کہ وہ سیر ہو گئے اور باہر چلے گئے۔پھر حَتَّى شَبِعُوا فَخَرَجُوا فَقَالَ أَدْخِلْ عَشَرَةً آپ نے فرما یا دس کو اندر لے آؤ۔انہوں نے بھی کھایا فَأَكَلُوا حَتَّى شَبَعُوا فَمَا زَالَ يُدْخِلُ عَشَرَةً یہانتک کہ سیر ہو گئے۔پھر وہ اسی طرح دس (دس) وَيُخْرِجُ عَشَرَةً حَتَّى لَمْ يَبْقَ مِنْهُمْ أَحَدٌ إِلَّا کو اندر لاتے اور سیر ہونے کے بعد باہر بھیجتے رہے دَخَلَ فَأَكَلَ حَتَّى شَبِعَ ثُمَّ هَيَّأَهَا فَإِذَا هِيَ یہاں تک کہ ان میں سے کوئی بھی باقی نہ رہا مگر وہ مِثْلُهَا حِينَ أَكَلُوا مِنْهَا و حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ داخل ہوا اور اس نے کھایا یہانتک کہ وہ سیر ہو گیا، پھر يَحْيَى الْأُمَوِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ آپ نے اس کھانے کو ایک جگہ جمع کیا تو وہ اتنا ہی سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالك قَالَ تھا جتنا اس وقت جب انہوں نے کھانا شروع کیا تھا۔أبو طَلْحَةَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله ایک اور روایت کے آخر میں ہے کہ پھر آپ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بنحو حدیث نے جو بچ گیا تھا اسے جمع کیا اور اس میں برکت کی بعثني تخريج بخارى كتاب الصلاة باب من دعى الطعام في المسجد۔۔۔422 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3578 كتاب الاطعمة باب من اكل حتى شبع 5381 باب من ادخل الضيفان عشرة عشرة 5450 كتاب الايمان والنذور باب اذا حلف ان لا يأتدم فاكل تمرا۔-6688-1 ترمذی کتاب المناقب باب فى آيات اثبات نبوة النبي علي 3630