صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 101
صحیح مسلم جلد یازدهم 101 كتاب الاشربة كَمَا هِيَ وَإِنَّ عَجِينَتَنَا أَوْ كَمَا قَالَ بھی گیا اور واپس چلے گئے اور ہماری ہنڈیا ویسے ہی الصَّحَاكُ لَتُحْبَرُ كَمَا هُوَ [5315] اُبل رہی تھی۔جیسے وہ پہلے تھی اور ہمارا آٹا بھی ویسے ہی تھا ) یا جیسا کہ ضحاک کہتے ہیں اور ہمارا آٹا اسی طرح پک رہا تھا۔3787{147) وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :3787 حضرت انس بن مالک کہتے ہیں حضرت ابوطلحہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ نے حضرت ام سلیم سے کہا میں نے رسول اللہ علی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ کی کمزوری آواز سنی ہے اور میں اس میں بھوک محسوس مَالِكِ يَقُولُ قَالَ أَبُو طَلْحَةَ لِأُمِّ سُلَيْمٍ قَدْ کرتا ہوں۔کیا تمہارے پاس کچھ ہے؟ انہوں نے کہا سَمِعْتُ صَوْتَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہاں۔انہوں نے جو کی روٹیاں نکالیں۔پھر اپنی ہاں۔انہوں وَسَلَّمَ ضَعِيفًا أَعْرفُ فيه الْجُوعَ فَهَلْ اوڑھنی لی اور اس کے ایک حصہ میں روٹیاں لپیٹ عِنْدَكِ مِنْ شَيْءٍ فَقَالَتْ نَعَمْ فَأَخْرَجَتْ دیں پھر اُسے میرے کپڑے کے نیچے چھپا دیا اور اس أَقْرَاضًا مِنْ شَعِيرٍ ثُمَّ أَخَذَتْ حِمَارًا لَهَا کا ایک حصہ او پر ڈال دیا اور مجھے رسول اللہ یہی ہے کی فَلَفَّتِ الْخَبْزَ بِبَعْضِهِ ثُمَّ دَسَّتْهُ تَحْتَ ثَوْبِي طرف بھیجا۔وہ کہتے ہیں میں وہ لے گیا۔میں نے ثنِي بِبَعْضِهِ ثُمَّ أَرْسَلَتْنِي إِلَى رَسُولِ رسول الله علیہ کو مسجد میں بیٹھے ہوئے پایا۔آپ کے اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَذَهَبْتُ بِهِ ساتھ اور لوگ بھی تھے میں ان کے پاس کھڑا ہو گیا۔فَوَجَدْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول الله ﷺ نے فرمایا تمہیں ابو طلحہ نے بھیجا ہے؟ جَالسًا فِي الْمَسْجِدِ وَمَعَهُ النَّاسُ فَقُمْتُ وہ کہتے ہیں میں نے کہا جی ہاں آپ نے فرمایا کیا کھانے عَلَيْهِمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے لئے ؟ میں نے کہا جی ہاں اس پر رسول اللہ علی وَسَلَّمَ أَرْسَلَكَ أَبُو طَلْحَةَ قَالَ فَقُلْتُ نَعَمْ نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا اُٹھو۔وہ کہتے ہیں آپ فَقَالَ أَلِطَعَامِ فَقُلْتُ نَعَمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ چلے میں بھی ان کے آگے آگے چلنے لگا یہانتک کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَنْ مَعَهُ قُومُوا قَالَ حضرت ابو طلحہ کے پاس پہنچا۔میں نے انہیں بتایا تو 3787 اطراف : مسلم كتاب الاشربة باب جواز استتباعه غيره الى دار من يثق برضاه بذلك۔۔۔3788 تخریج بخارى كتاب الصلاة باب من دعى الطعام في المسجد۔422 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3578 كتاب الأطعمة باب من اكل حتى شبع 5381 باب من ادخل الضيفان عشرة عشرة 5450 كتاب الايمان والنذورباب اذا حلف ان لا يأتدم فاكل تمرا۔۔۔6688 ترمذى كتاب المناقب باب في آيات اثبات نبوة النبي 3630