صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 100 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 100

صحیح مسلم جلد یازدهم 100 كتاب الاشربة صَاعٌ مِنْ شَعِيرٍ وَلَنَا بُهَيْمَةٌ دَاجِنٌ قَالَ کر ہنڈیا میں ڈالا۔پھر میں رسول اللہ ﷺ کی طرف فَذَبَحْتُهَا وَطَحَنَتْ فَفَرَغَتْ إِلَى فَرَاغِي جانے کے لئے مڑا تو اس نے کہا مجھے رسول اللہ فَقَطَّعْتُهَا فِي بُرْمَتِهَا ثُمَّ وَلَّيْتُ إِلَى رَسُولِ اور آپ کے ساتھیوں کے سامنے شرمندہ نہ کرنا۔وہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ لا کہتے ہیں میں آپ کے پاس حاضر ہوا اور چپکے سے تَفْضَحْنِي بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم نے اپنا بکر وٹہ ذبح کیا ہے وَسَلَّمَ وَمَنْ مَعَهُ قَالَ فَجِئْتُهُ فَسَارَرْتُهُ فَقُلْتُ اور ہمارے پاس ایک صاع جو تھے جو اس نے پیسے۔يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا قَدْ ذَبَحْنَا بُهَيْمَةٌ لَنَا آپ اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ تشریف لائے تو وَطَحَنَتْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ كَانَ عِنْدَنَا رسول الله ﷺ نے بلند آواز سے فرمایا اے خندق فَتَعَالَ أَنتَ فِي نَفَرٍ مَعَكَ فَصَاحَ رَسُولُ والو! جابر نے تمہاری دعوت کی ہے اس لئے آؤ چلو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ يَا أَهْلَ اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب تک میں نہ آؤں الْخَنْدَقِ إِنْ جَابِرًا قَدْ صَنَعَ لَكُمْ سُورًا اپنی ہانڈی نہ اتارنا، نہ اپنے آٹے کی روٹیاں پکانا“ فَحَيَّ هَلَّا بِكُمْ وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ میں واپس آیا اور رسول اللہ ﷺ بھی لوگوں کے آگے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُنْزِلُنَّ بُرْمَتَكُمْ وَلَا تَحْبِرُنَّ آگے تشریف لائے۔میں اپنی بیوی کے پاس آیا۔عَجينَتَكُمْ حَتَّى أَجِيءَ فَجِئْتُ وَجَاءَ اس نے مجھے بُرا بھلا کہا۔میں نے کہا میں نے تو وہی رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْدَمُ کیا جو تم نے مجھے کہا تھا۔پھر میں نے آپ کے سامنے النَّاسَ حَتَّى جِئْتُ امْرَأَتِي فَقَالَتْ بِكَ وَبِكَ اپنا آٹا پیش کیا۔آپ نے اس میں اپنا لعاب دہن فَقُلْتُ قَدْ فَعَلْتُ الَّذِي قُلْت لي فَأَخْرَجْتُ والا اور برکت دی پھر ہماری ہانڈی کے پاس آئے لَهُ عَجِينَتَنَا فَبَصَقَ فِيهَا وَبَارَكَ ثُمَّ عَمَدَ إِلَى اور اس میں بھی اپنا لعاب دہن ڈالا اور برکت دی پھر بُرْمَتِنَا فَبَصَقَ فِيهَا وَبَارَكَ ثُمَّ قَالَ ادْعِي آپ نے فرمایا ایک اور روٹی پکانے والی کو بلاؤ جو حَابِرَةً فَلْتَحْبِرْ مَعَكَ وَاقْدَحِي مِنْ بُرْمَتِكُمْ تمہارے ساتھ روٹی پکائے اور ہنڈیا کو اتارے بغیر وَلَا تَنْزِلُوهَا وَهُمْ أَلْفَ فَأُقسم بالله لأكَلُوا اس میں سے نکال کر ڈالتی جاؤ۔اور وہ ایک ہزار حَتَّى تَرَكُوهُ وَالْحَرَفُوا وَإِنَّ بُرْمَتَنَا لَتَغِطْ تھے۔میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں انہوں نے کھایا اور بیچ یک ویک تلخی کا ایک اظہار ہے۔مور المال