صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 99
صحیح مسلم جلد یازدهم 99 كتاب الاشربة تَرْجِعُوا حَتَّى أَصَابَكُمْ هَذَا النَّعِيمُ و سے اس نعمت کے بارہ میں ضرور پوچھا جائے گا۔حَدَّثَنِي إِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ أَخبَرَنَا أَبُو بھوک تمہیں تمہارے گھروں سے باہر لائی اور تم واپس هِشَامٍ يَعْنِي الْمُغِيرَةَ بْنَ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ نہیں لوٹے یہاں تک کہ تم نے اس نعمت کو پایا۔الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ حَدَّثَنَا أَبُو ایک اور روایت میں ہے حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ بَيْنَا أَبُو میں اس دوران کہ حضرت ابو بکر بیٹھے ہوئے تھے اور بَكْرٍ قَاعِدٌ وَعُمَرُ مَعَهُ إِذْ أَتَاهُمَا رَسُولُ اللَّهِ حضرت عمرؓ آپ کے ساتھ تھے۔جب ان دونوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا أَقْعَدَكُمَا کے پاس رسول اللہ ﷺ تشریف لائے۔آپ نے هَاهُنَا قَالَا أَخْرَجَنَا الْجُوعُ مِنْ بُيُوتِنا فرمایا کس چیز نے تم دونوں کو یہاں بٹھا رکھا ہے؟ ان وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَ حَدِیثِ دونوں نے جواب دیا اس ذات کی قسم جس نے آپ خَلَف بن خليفَةً [5314,5313] کو حق کے ساتھ مبعوث کیا ہے ہمیں ہمارے گھروں سے بھوک باہر لائی ہے۔باقی روایت پہلی روایت کی طرح ہے۔الله 3786{141} حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ :3786 حضرت جابر بن عبد اللہ کہتے ہیں جب حَدَّثَنِي الصَّحَاكُ بْنُ مَخلَدٍ مِنْ رُقْعَةٍ خندق کھودی گئی تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا عَارَضَ لِي بِهَا ثُمَّ قَرَأَهُ عَلَيَّ قَالَ أَخْبَرَنَاهُ آپ کو بھوک لگی ہے۔میں اپنی بیوی کے پاس گیا حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ اور اسے کہا کیا تیرے پاس کچھ ہے کیوں کہ میں نے مِينَاءً قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ رسول الله اللہ کے متعلق محسوس کیا ہے کہ آپ کو لَمَّا حُفَرَ الْحَنْدَقَ رَأَيْتُ بِرَسُول الله صَلَّی شدید بھوک لگی ہوئی ہے۔وہ میرے پاس ایک تھیلا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَمَصًا فَانْكَفَاتُ إلى جس میں ایک صاع جو تھے لائی اور ہمارے گھر میں امْرَأَتِي فَقُلْتُ لَهَا هَلْ عِنْدَكَ شَيْءٍ فَإِنِّي ایک بکر وٹہ تھا۔وہ کہتے ہیں میں نے اسے ذبح کیا رَأَيْتُ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور اس نے آٹا پیسا اور میرے فارغ ہونے کے حَمَصًا شَدِيدًا فَأَخْرَجَتْ لِي جِرَابًا فِيهِ ساتھ ہی وہ بھی فارغ ہوئی۔اور میں نے اسے کاٹ 3786 : تخریج : بخاری كتاب الجهاد والسير باب من تكلم بالفارسية والرطانة 3070 كتاب المغازى باب غزوة الخندق وهي الاحزاب 4102،4101