صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 98
صحیح مسلم جلد یازدهم 98 كتاب الاشربة " كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کیا دیکھتے ہیں کہ ابو بکر اور عمرہ ہیں۔آپ نے ان سے خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پوچھا اس وقت کیا چیز تمہیں گھر سے باہر لائی؟ ان ذَاتَ يَوْمٍ أَوْ لَيْلَةٍ فَإِذَا هُوَ بِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ دونوں نے کہا یا رسول اللہ ! بھوک۔آپ نے فرمایا فَقَالَ مَا أَخْرَجَكُمَا مِنْ بُيُوتِكُمَا هَذِهِ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے السَّاعَةَ قَالَا الْجُوعُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ وَأَنَا مجھے بھی اس چیز نے نکالا ہے جس نے تم دونوں کو نکالا وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَأَخْرَجَنِي الَّذِي ہے۔اٹھو، پس وہ آپ کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے أَخْرَجَكُمَا قُومُوا فَقَامُوا مَعَهُ فَأَتَى رَجُلًا اور انصار میں سے ایک شخص کے ہاں آئے۔وہ اس مِنَ الْأَنْصَارِ فَإِذَا هُوَ لَيْسَ فِي بَيْتِهِ فَلَمَّا رَأَتْهُ وقت اپنے گھر نہیں تھا جب آپ کو عورت نے دیکھا الْمَرْأَةُ قَالَتْ مَرْحَبًا وَأَهْدًا فَقَالَ لَهَا رَسُولُ تو کہا خوش آمدید۔رسول اللہ ﷺ نے اس سے پوچھا الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْنَ فُلَانٌ قَالَتْ فلاں شخص کہاں ہے؟ اس نے جواب دیا وہ ہمارے ذَهَبَ يَسْتَعْذِبُ لَنَا مِنَ الْمَاءِ إِذْ جَاءَ لئے میٹھا پانی لینے گیا ہے۔اتنے میں وہ انصاری الْأَنْصَارِيُّ فَنَظَرَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ آگیا اور اس نے رسول اللہ ﷺ اور آپ کے دونوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَاحِبَيْهِ ثُمَّ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ مَا ساتھیوں کو دیکھا اور کہا الحمد للہ۔آج کوئی مجھ سے أَحَدٌ الْيَوْمَ أَكْرَمَ أَصْيَافًا مِنِّي قَالَ فَانْطَلَقَ بڑھ کر معزز مہمانوں والا نہیں ہے۔راوی کہتے ہیں فَجَاءَهُمْ بعذق فِيهِ بُسْرٌ وَتَمْرٌ وَرُطَبْ پھر وہ گیا اور ایک شاخ لایا جس میں گدری اور عام فَقَالَ كُلُوا مِنْ هَذه وَأَخَذَ الْمُدْيَةَ فَقَالَ لَهُ کھجوریں اور تر و تازہ کھجوریں تھیں اور عرض کیا اس میں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيَّاكَ سے کھائیے اور اس نے چھری پکڑی تو رسول اللہ الا اللہ وَالْحَلُوبَ فَذَبَحَ لَهُمْ فَأَكَلُوا مِنَ الشَّاةِ نے اسے فرمایا دودھ والی ذبح نہ کرنا۔اس نے اُن کے وَمِنْ ذَلِكَ الْعِذْقِ وَشَرَبُوا فَلَمَّا أَنْ شَبَعُوا لئے ( ایک بکری ) ذبح کی پھر انہوں نے بکری ( کا وَرَوُوا قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گوشت ) اور اس خوشہ میں سے کھایا اور پانی پیا جب وَسَلَّمَ لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَالَّذِي نَفْسي بيده وہ کھانے پینے سے سیر ہو گئے تو رسول اللہ ﷺ نے لَتُسْأَلُنَّ عَنْ هَذَا النَّعِيمِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر سے فرمایا اس ذات کی قسم أَخْرَجَكُمْ مِنْ بُيُوتِكُمُ الْجُوعُ ثُمَّ لَمْ جس کے ہاتھ میں میری جان ہے قیامت کے دن تم