صحیح مسلم (جلد یازدہم)

Page 97 of 270

صحیح مسلم (جلد یازدہم) — Page 97

صحیح مسلم جلد یازدهم 97 كتاب الاشربة عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ [5311,5310,5309] 3784{139} و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ 3784: حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ مالی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ کا ایک فارسی ہمسایہ تھا جو بہت اعلی شور با تیار کرتا سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ جَارًا لِرَسُولِ تھا اس نے رسول اللہ ﷺ کے لئے (شور با) تیار الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَارِسِيًّا كَانَ کیا پھر آپ کو بلانے آیا۔آپ نے فرمایا یہ بھی۔طَيِّبَ الْمَرَقِ فَصَنَعَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ حضرت عائشہ کے بارہ میں فرمایا۔اس نے کہا نہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ جَاءَ يَدْعُوهُ فَقَالَ وَهَذه رسول الله ﷺ نے فرمایا پھر نہیں۔وہ دوبارہ دعوت لعَائِشَةَ فَقَالَ لَا فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ دینے آیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا یہ بھی ! اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا فَعَادَ يَدْعُوهُ فَقَالَ رَسُولُ نے کہا نہیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا پھر نہیں۔وہ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهَذِهِ قَالَ لَا پھر آپ کو دعوت دینے آیا تو رسول اللہ ﷺ نے قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا ثُمَّ فرمایا یہ بھی ؟ اس نے کہا ہاں۔تیسری بار میں پھر عَادَ يَدْعُوهُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ آپ دونوں کھڑے ہوئے اور ایک دوسرے کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهَذِهِ قَالَ نَعَمْ فِي الثَّالِثَةِ فَقَامَا ساتھ ساتھ چلتے ہوئے اس کے گھر آئے۔الله يَتَدَا فَعَانِ حَتَّى أَتَيَا مَنْزِلَهُ [5312] [20]3: بَابِ جَوَازِ اسْتِتْبَاعِهِ غَيْرَهُ إِلَى دَارِ مَنْ يَثِقُ بِرِضَاهُ بِذَلِكَ وَيَتَحَقَّقُهُ تَحَقْقًا تَامَّا وَاسْتِحْبَابِ الِاجْتِمَاعِ عَلَى الطَّعَامِ کسی دوسرے کو اپنے ساتھ ایسے شخص کے گھر لے جانے کا جواز جس کی اس پر رضامندی کا یقین ہو اور پوری طرح علم ہو اور اکٹھے مل کر کھانے کی پسندیدگی کا بیان 3785{140} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :3785 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ ایک رات یا دن رسول الله له ( گھر سے ) نکلے تو 3784 تخریج : : نسائى كتاب الطلاق الطلاق بالاشارة المفهومة 3436 ہم اپنے ہمسایہ سے محبت اور بے تکلفی کا بے ساختہ اظہار ہے۔:3785 تخریج : ترمذی کتاب الزهد باب ما جاء في معيشة اصحاب النبي 2369 ابن ماجه كتاب الذبائح باب النهي عن ذبح ذوات الدر 3180 ، 3181