صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 42
مسلم جلد دهم 42 كتاب الامارة و قَذَفُوهُ فِيهَا فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله صفْهُمْ لَنَا کی بات مانے گا وہ اسے اس میں ڈال دیں گے۔قَالَ نَعَمْ قَوْمٌ مِنْ جِلْدَتِنَا وَيَتَكَلَّمُونَ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہمیں ان کی کیفیت بِأَلْسِنَتِنَا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمَا تَرَى إِنْ بتائے۔آپ نے فرمایا ہاں۔وہ ہمارے لوگوں میں أَدْرَكَنِي ذَلِكَ قَالَ تَلْزَمُ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِینَ سے ہوں گے۔وہ ہماری زبان بولیں گے۔میں نے وَإِمَامَهُمْ فَقُلْتُ فَإِنْ لَمْ تَكُنْ لَهُمْ جَمَاعَةٌ عرض کیا یا رسول اللہ! اگر یہ وقت مجھ پر آئے تو وَلَا إِمَامٌ قَالَ فَاعْتَزِلْ تِلْكَ الْفَرَقَ كُلَّهَا وَلَوْ فرمائے آپ کا کیا ارشاد ہے؟ آپ نے فرمایا أَنْ تَعَضُّ عَلَى أَصْلِ شَجَرَةٍ حَتَّى يُدْرِكَكَ مسلمانوں کی جماعت اور ان کے امام کے ساتھ الْمَوْتُ وَأَنْتَ عَلَى ذَلِكَ [4784] وابستہ رہنا۔میں نے عرض کیا اگر ان کی جماعت نہ ہو، نہ ہی امام؟ آپ نے فرمایا پھر ان تمام فرقوں سے الگ رہنا اگر چہ درخت کی جڑ سے چھٹے رہنا پڑے یہانتک کہ اسی حال میں تمہیں موت آجائے۔3421(52) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ :3421 حضرت حذیفہ بن یمان کہتے ہیں میں نے عَسْكَرِ التَّمِيمِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ح عرض کیا یارسول اللہ ﷺ ! ہم برے حال میں تھے۔حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ تو اللہ خیر لے آیا اور ہم اس میں ہیں۔کیا اس خیر کے الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ حَسَّانَ بعد پھر شر ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔میں نے عرض کیا حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ سَلَّامٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ اس شر کے بعد پھر خیر ہوگی ؟ آپ نے فرمایا ہاں۔سَلَّامٍ عَنْ أَبِي سَلَّامٍ قَالَ قَالَ حُذَيْفَةُ بْنُ میں نے عرض کیا اس خیر کے بعد پھر شر ہے؟ الْيَمَانِ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا كُنَّا بِشَرِّ آپ نے فرمایا ہاں۔میں نے عرض کیا کیسے؟ آپ فَجَاءَ اللَّهُ بِخَيْرٍ فَنَحْنُ فِيهِ فَهَلْ مِنْ وَرَاءِ نے فرمایا میرے بعد ایسے آئمہ ہوں گے جو نہ میری هَذَا الْخَيْر شَرِّ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ هَلْ وَرَاءَ ہدایت پر چلیں گے اور نہ میری سنت اختیار کریں ذَلِكَ الشَّرِّ خَيْرٌ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ فَهَلْ وَرَاءَ گے۔ان میں ایسے لوگ کھڑے ہوں گے جن کے 3421 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب وجوب ملازمة جماعة المسلمين عند ظهور الفتن۔۔۔۔3420 تخريج : بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة في الإسلام 3606 كتاب الفتن باب كيف الامر اذا لم تكن جماعة 7084 ابوداؤد کتاب الفتن باب ذكر الفتن ودلائلها 4244 ، 4246 ابن ماجه کتاب الفتن باب العزلة 3979