صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 43
مسلم جلد دهم 43 كتاب الامارة ذَلِكَ الْخَيْرِ شَرِّ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ كَيْفَ قَالَ دل انسانی جسم میں شیطان کے دل ہوں گے۔وہ يَكُونُ بَعْدِي أَئِمَّةٌ لَا يَهْتَدُونَ بِهدَايَ وَلَا کہتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! اگر مجھ پر یہ يَسْتَتُونَ بِسُنَّتِي وَسَيَقُومُ فِيهِمْ رِجَالٌ وقت آئے تو آپ کا کیا ارشاد ہے؟ آپ نے فرمایا قُلُوبُهُمْ قُلُوبُ الشَّيَاطِينِ فِي جُثْمَانِ إِنَّس تم امیر کی سنو گے اور اطاعت کرو گے ،اگر چہ تیری قَالَ قُلْتُ كَيْفَ أَصْنَعُ يَا رَسُولَ الله إِنَّ پیٹھ پر مارا جائے اور تیرا مال لے لیا جائے (پھر بھی ) أَدْرَكْتُ ذَلكَ قَالَ تَسْمَعُ وَتُطِيعُ لِلْأَمِيرِ سننا اور اطاعت کرنا۔وَإِنْ ضُرِبَ ظَهْرُكَ وَأُخِذَ مَالُكَ فَاسْمَعْ وأطع [4785] 3422(53) حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا 3422 حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کے يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بْنُ نے فرمایا جو اطاعت سے نکلا اور جماعت سے علیحدہ عَنْ أَبِي قَيْسِ بْنِ رِيَاحٍ عَنْ أَبِي ہوا اور الگ رہا تو وہ جاہلیت کی موت مرا اور جو رَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ اندھے جھنڈے کے نیچے لڑے وہ عصبیت کی وجہ قَالَ مَنْ خَرَجَ مِنَ الطَّاعَةِ وَفَارَقَ الْجَمَاعَةَ سے غصہ میں آیا ہو یا عصبیت کی طرف بلاتا ہو فَمَاتَ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً وَمَنْ قَاتَلَ تَحْتَ یا عصبیت کی مدد کرتا ہو اور وہ مارا جائے تو اس کی رَايَةٍ عُمِّيَّةٍ يَغْضَبُ لِعَصَبَةِ أَوْ يَدْعُو إلى موت جاہلیت کی موت ہوگی اور جو میری امت کے عَصَبَةٍ أَوْ يَنْصُرُ عَصْبَةٌ فَقُتِلَ فَقَتْلَةٌ جَاهليَّةٌ خلاف نکلے اور ان کے اچھوں اور بُر وں کو مارے نہ وَمَنْ خَرَجَ عَلَى أُمَّتِي يَضْرِبُ بَرَّهَا کسی مومن کو چھوڑے اور نہ عہد والے سے عہد پورا وَفَاجِرَهَا وَلَا يَتَحَاشَ مِنْ مُؤْمِنِهَا وَلَا يَفِي کرے۔اس کا میرے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور نہ میرا لذِي عَهْدِ عَهْدَهُ فَلَيْسَ مِنِّي وَلَسْتُ مِنْهُ و اس کے ساتھ کوئی تعلق ہے۔حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ 3422 : اطراف مسلم: كتاب الامارة باب وجوب ملازمة جماعة المسلمين عند ظهور الفتن۔۔۔۔3423 تخریج : نسائی کتاب تحريم الدم۔التغليظ فيمن قاتل 4114 ، 4115 ابن ماجه كتاب الفتن باب العصبية 3948