صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 41 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 41

مسلم جلد دهم 41 كتاب الامارة [13] 66 : بَاب الْأَمْرُ بِلُزُوْمِ الْجَمَاعَةِ عِنْدَ ظُهُورِ الْفَتَنِ وَتَحْذِيرُ الدِّعَاةِ إِلَى الْكُفْرِ باب: فتنوں کے ظہور کے وقت مسلمانوں کی جماعت سے وابستہ رہنے اور کفر کے بلاوے سے بچنے کا حکم صلى الله 3420{51) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3420 حضرت حذیفہ بن یمان کہتے ہیں لوگ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ رسول الله ﷺ سے خیر کے متعلق پوچھتے تھے اور الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ حَدَّثَنِي بُسْرُ بْنُ میں آپ سے اس ڈر سے کہ میں اس کا شکار نہ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا إِدْرِيسَ ہو جاؤں شر کے بارہ میں پوچھتا تھا میں نے عرض کیا الْحَوْلَانِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ حُذَيْفَةَ بْنَ الْيَمَانِ يا رسول اللہ ! ہم جاہلیت اور شر میں تھے تو اللہ تعالیٰ يَقُولُ كَانَ النَّاسُ يَسْأَلُونَ رَسُولَ اللَّهِ ہمارے پاس یہ خیر لایا۔کیا اس خیر کے بعد پھر شر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الْخَيْر وَكُنتُ ہوگا ؟ آپ نے فرمایا ہاں۔میں نے پوچھا اس شر کے أَسْأَلُهُ عَن الشَّرِّ مَخَافَةَ أَنْ يُدْر كَنِي فَقُلْتُ بعد پھر خیر ہوگی ؟ آپ نے فرمایا ہاں اور اس میں يُدْرِكَنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا كُنَّا فِي جَاهِلِيَّةٍ وَشَرِّ ( کچھ ) دھواں ہوگا۔میں نے پوچھا اس کے دھوئیں فَجَاءَنَا اللَّهُ بِهَذَا الْخَيْرِ فَهَلْ بَعْدَ هَذَا سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا کچھ لوگ ہوں گے الْخَيْرِ شَرِّ قَالَ نَعَمْ فَقُلْتُ هَلْ بَعْدَ ذَلِكَ جو میری سنت کی بجائے اور طریق اختیار کریں گے۔الشَّرُّ مِنْ خَيْرٍ قَالَ نَعَمْ وَفِيهِ دَخَنْ قُلْتُ اور میری ہدایت کے خلاف رہنمائی کریں گے۔ان وَمَا دَخَنُهُ قَالَ قَوْمٌ يَسْتَنُّونَ بِغَيْرِ سُنَّتِي میں تم کچھ اچھائی پاؤ گے اور کچھ نا پسندیدہ بات وَيَهْدُونَ بِغَيْر هَدْيِي تَعْرِفُ مِنْهُمْ تَعْرِفُ مِنْهُمْ وَتُنْكِرُ بھی۔میں نے عرض کیا کیا اس خیر کے بعد شر ہوگا؟ فَقُلْتُ هَلْ بَعْدَ ذَلِكَ الْخَيْرِ مِنْ شَرِّ قَالَ نَعَمْ آپ نے فرمایا ہاں۔جہنم کے دروازوں پر کچھ بلانے دُعَاةٌ عَلَى أَبْوَابِ جَهَنَّمَ مَنْ أَجَابَهُمْ إِلَيْهَا والے ہوں گے جو اس کی طرف جانے کے لئے ان 3420 : اطراف : مسلم كتاب الامارة (باب) ملازمة جماعة المسلمين عند ظهور الفتن۔۔۔۔3421 تخريج: بخارى كتاب المناقب باب علامات النبرة في الاسلام 3606 كتاب الفتن باب كيف الامر اذا لم تكن جماعة 7084 ابوداؤد کتاب الفتن باب ذكر الفتن ودلائلها 4244 ، 4246 ابن ماجه كتاب الفتن باب العزلة 3979