صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 40 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 40

مسلم جلد دهم 40 كتاب الامارة [12]65: بَاب فِي طَاعَةِ الْأُمَرَاءِ وَإِنْ مَنَعُوا الْحُقُوق امراء کی اطاعت کا بیان اگر چہ وہ حقوق نہ دیں من 3419{49} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3419: حضرت علقمہ بن وائل حضرمی اپنے والد سے وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں سلمہ بن یزید جعفی نے جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبِ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا اور کہا اے اللہ کے نبی ! عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلِ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ أَبِيهِ اگر ہمارے حاکم ایسے ہوں کہ وہ ہم سے تو حق طلب قَالَ سَأَلَ سَلَمَةُ بْنُ يَزِيدَ الْجُعْفِيُّ رَسُولَ کریں مگر ہمارا حق ادا نہ کریں تو اس بارہ میں آپ کیا اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا نَبِيَّ اللهِ ارشاد فرماتے ہیں؟ آپ نے اس سے اعراض کیا۔أَرَأَيْتَ إِنْ قَامَتْ عَلَيْنَا أُمَرَاءُ يَسْأَلُونَا پھر اس نے آپ سے سوال کیا۔پھر آپ نے اس حَقَّهُمْ وَيَمْنَعُونَا حَقْنَا فَمَا تَأْمُرُنَا فَأَعْرَضَ سے اعراض کیا۔پھر اس نے دوسری یا تیسری بار عَنْهُ ثُمَّ سَأَلَهُ فَأَعْرَضَ عَنْهُ ثُمَّ سَأَلَهُ فِي پوچھا تو اشعث بن قیس نے انہیں کھینچا اور آپ نے الثانية أَوْ في الثالثَة فَجَذَبَهُ الْأَشْعَثُ بنُ فرمایا کہ سنو اور اطاعت کرو۔ان پر صرف ان کے قَيْسٍ وَقَالَ اسْمَعُوا وَأَطِيعُوا فَإِنَّمَا عَلَيْهِمْ اعمال کی ذمہ داری ہے اور تم پر تمہارے اعمال کی۔مَا حُمِّلُوا وَعَلَيْكُمْ مَا حُمِّلْتُمْ (50) و ایک اور روایت میں ہے کہ انہوں نے کہا کہ {50} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ اشعث بن قیس نے انہیں (سلمہ بن یزید جعفی کو ) حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَمَاكَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مُثْلَهُ کھینچا پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سنو اور اطاعت وَقَالَ فَجَذَبَهُ الْأَشْعَثُ بْنُ قَيْسِ فَقَالَ کرو۔جو ذمہ داری ان پر ہے وہ اس کے جواب دہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْمَعُوا ہیں اور جو ذمہ داری تم پر ہے تم اس کے جوابدہ ہو۔۔وَأَطِيعُوا فَإِنَّمَا عَلَيْهِمْ مَا حُمِّلُوا وَعَلَيْكُمْ مَا حُمِّلْتُمْ [4783,4782] 3419 : تخریج : ترمذی كتاب الفتن باب ماجاء ستكون فتن كقطع الليل المظلم 2199