صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 36
36 كتاب الامارة مسلم جلد دهم أَبُو سَعِيدِ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا ہوگا اور ایسے معاملات ہوں گے جنہیں تم ناپسند أَبُو كُرَيْبِ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ کرو گے۔انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! اگر کوئی ہم میں ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ سے ایسے حالات سے دوچار ہو تو آپ کیا ارشاد خَشْرَمٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ كُلُّهُمْ فرماتے ہیں؟ آپ نے فرمایا جو تم پر حق ہیں وہ ادا کرو حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي اور اپنے حقوق اللہ سے طلب کرو۔عن الْأَعْمَشِ ح و شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ زَيْدِ بْن وَهَب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهَا سَتَكُونُ بَعْدِي أَثَرَةٌ وَأُمُورٌ تُنْكِرُونَهَا قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّه كَيْفَ تَأْمُرُ مَنْ أَدْرَكَ مِنَّا ذَلِكَ قَالَ تُؤَدُّونَ الْحَقَّ الَّذِي عَلَيْكُمْ وَتَسْأَلُونَ اللَّهَ الَّذِي لَكُمْ [4775] 3417{46} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :3417 عبد الرحمان بن عبد رب الکعبہ سے روایت وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا و ہے وہ کہتے ہیں کہ میں مسجد میں داخل ہوا تو قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص خانہ کعبہ کے زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ سائے میں بیٹھے ہوئے تھے اور لوگ ان کے گرد جمع رَبِّ الْكَعْبَة قَالَ دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ فَإِذَا تھے۔میں ان کے پاس آیا اور ان کے پاس بیٹھ گیا۔عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ جَالِسٌ في انہوں نے کہا کہ ہم ایک سفر میں رسول اللہ ﷺ ظلَّ الْكَعْبَة وَالنَّاسُ مُجْتَمَعُونَ عَلَيْه کے ساتھ تھے۔ہم ایک جگہ اُترے۔ہم میں سے کوئی تو فَأَتَيْتُهُمْ فَجَلَسْتُ إِلَيْهِ فَقَالَ كُنَّا مَعَ رَسُول اپنا خیمہ ٹھیک کرنے لگا اور کوئی ہم میں سے تیر چلانے اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَنَزَلْنَا لگا اور کوئی ہم میں سے اپنے مویشیوں میں تھا۔3417 : تخریج : نسائى كتاب البيعة ذكر ما على من بايع الامام واعطاه صفقة يده۔4191 ابوداؤد کتاب الفتن باب ذکر الفتن ودلائلها 4248 ابن ماجه کتاب الفتن باب ما يكون من الفتن 3956