صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 35
مسلم جلد دهم 35 كتاب الامارة وَيُتَقَى بِهِ فَإِنْ أَمَرَ بِتَقْوَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ کے علاوہ حکم دے تو اس کا وبال اس پر ہے۔وَعَدَلَ كَانَ لَهُ بِذَلِكَ أَجْرٌ وَإِنْ يَأْمُرْ بِغَيْرِهِ كَانَ عَلَيْهِ مِنْهُ [4772] [10]63: بَاب : وُجُوبُ الْوَفَاءِ بَبَيْعَةِ الْخُلَفَاءِ الْأَوَّلِ فَالْأَوَّل باب : خلفاء کی بیعت میں وفاداری کا واجب ہونا پہلے کی پھر پہلے کی 3415{44} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 3415: الى حازم سے روایت ہے کہ میں حضرت ابو ہریرہ صلى الله مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ فُرَاتِ کا پانچ سال ہم نشین رہا۔میں نے ان کو نبی ہے الْقَزَّازِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ قَالَ قَاعَدْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ سے حدیث بیان کرتے سنا آپ نے فرمایابنی اسرائیل خَمْسَ سِنِينَ فَسَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ کی قیادت انبیاء کرتے تھے جب کوئی نبی فوت ہوتا تو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَتْ بَنُو اس کا جانشین نبی ہوتا اور میرے بعد کوئی نبی نہیں۔إِسْرَائِيلَ تَسُوسُهُمْ الْأَنْبِيَاءُ كُلَّمَا هَلَكَ نَبِيٌّ میرے بعد خلفاء ہوں گے اور ایک وقت میں ایک خَلَفَهُ نَبِيٌّ وَإِنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي وَسَتَكُونُ خُلَفَاءُ سے زیادہ ہوں گے۔انہوں نے عرض کی تو پھر آپ تَكْفُرُ قَالُوا فَمَا تَأْمُرُنَا قَالَ فُوا بَيْعَة الأَوَّل ہمیں کیا ارشاد فرماتے ہیں؟ آپ نے فرمایا پہلے کی فَالْأَوَّلِ وَأَعْطُوهُمْ حَقَّهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ سَائِلُهُمْ بیعت سے وفاداری کرو اور پھر پہلے کی اور ان کے حق عَمَّا اسْتَرْعَاهُمْ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ انہیں دو کیونکہ اللہ ان سے ان کے بارہ میں پوچھے گا أَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَرَّادِ الْأَشْعَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ جن کا اس نے انہیں نگران بنایا تھا۔الله بْنُ إِدْرِيسَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ فُرَاتٍ عَنْ أَبِيهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ 14774,47731 3416{45} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3416 حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ وَوَكِيعٌ ح و حَدَّثَنِي رسول الله ﷺ نے فرمایا میرے بعد ترجیحی سلوک 3415 : تخریج : بخاری کتاب احاديث الانبياء باب نزول عيسى ابن مريم عليها السلام 3455 ابن ماجه كتاب الجهاد باب الوفاء بالبيعة 2871 3416 : تخریج : بخارى كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3603 كتاب الفتن باب قول النبی ﷺ سترون بعدى اموراً تنكرونها 7052 ترمذى كتاب الفتن باب في الاثرة وماجاء فيه 2190