صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 34 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 34

مسلم جلد دهم 34 كتاب الامارة بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنِي اور وہ بیمار تھے ہم نے کہا اللہ آپ کو صحت دے، بُكَيْرٌ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدِ عَنْ جُبَادَةَ بْنِ أَبِي ہم سے کوئی ایسی حدیث بیان کریں جو آپ نے أُمَيَّةَ قَالَ دَخَلْنَا عَلَى عُبَادَةَ بن الصامت رسول الله ﷺ سے سنی ہو اور اللہ اس کے ذریعہ نفع وَهُوَ مَرِيضٌ فَقُلْنَا حَدِّثْنَا أَصْلَحَكَ اللَّهُ دے۔انہوں نے کہا رسول اللہ علیہ نے ہمیں بلایا۔بحَدِيث يَنْفَعُ اللَّهُ بِهِ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ہم نے آپ کی بیعت کی آپ نے جو عہد ہم سے لیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ دَعَانَا رَسُولُ اس میں یہ بھی تھا کہ ہم نے بیعت کی سنے اور اطاعت یہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَايَعْنَاهُ فَكَانَ کرنے پر اپنی خوشی اور نا خوشی میں اور اپنی تنگی اور اپنی فِيمَا أَخَذَ عَلَيْنَا أَنْ بَايَعَنَا عَلَى السَّمْعِ سہولت میں اور اپنے پر ترجیح ) کی صورت) میں اور وَالطَّاعَةِ فِي مَنْشَطَنَا وَمَكْرَهُنَا وَعُسْرِنَا اس بارہ میں کہ صاحب اختیار سے اختیار کے بارہ میں وَيُسْرِنَا وَأَثَرَة عَلَيْنَا وَأَنْ لَا تُنَازِعَ الْأَمْرَ کش مکش نہیں کریں گے۔آپ نے فرمایا سوائے اس أَهْلَهُ قَالَ إِلَّا أَنْ تَرَوْا كُفْرًا بَوَاحًا عِنْدَكُمْ کے کہ تم کھلا کھلا کفر دیکھو اور اللہ کی طرف سے جس میں مِنَ اللَّهِ فِيهِ بُرْهَانٌ [4771] تمہارے پاس واضح دلیل موجود ہو۔[9]62: بَاب : الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَقَى بِهِ باب: امام ایک ڈھال ہے اس کے پیچھے ہو کر لڑا جاتا ہے اور اس کے ذریعہ بچا جاتا ہے 3414{43} حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنْ مُسْلِمٍ 3414 حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ بی ے حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا شَبَابَةُ نے فرمایا امام ایک ڈھال ہے اور اس کے پیچھے ہو حَدَّثَنِي وَرْقَاءُ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ کرلڑا جاتا ہے اور اس کے ذریعہ بچا جاتا ہے۔اگر وہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله عز وجل کے تقوی کا حکم دے اور عدل سے کام وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ لے تو اس کے لئے اس بات کا اجر ہے۔اور اگر وہ اس 3414 : تخریج : بخاری کتاب الجهاد والسير باب يقاتل من وراء الأمام ويتقى به 2957 نسائي كتاب البيعة۔ذكر مايجب للامام وما يجب عليه 4196 ابو داؤد کتاب الجهاد باب في الامام يستجن به في العهود 2757