صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 31 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 31

مسلم جلد دهم 31 كتاب الامارة حَدَّثَنَا أَبِي كِلَاهُمَا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [4764,4763] 3410{39} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ 3410: حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہے بَشَارِ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا نے ایک لشکر روانہ فرمایا اور اس پر ایک شخص کو امیر بنایا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ اس نے آگ جلائی اور کہا اس میں داخل ہو جاؤ۔سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَن بعض لوگوں نے اس میں داخل ہونے کا ارادہ کیا مگر عَلِيٌّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دوسروں نے کہا اسی سے تو ہم بھاگے ہیں۔پھر اس بَعَثَ جَيْشًا وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ رَجُلًا فَأَوْقَدَ نَارًا بات کا رسول اللہ لہے سے ذکر کیا گیا۔آپ نے ان وَقَالَ ادْخُلُوهَا فَأَرَادَ نَاسٌ أَنْ يَدْخُلُوهَا لوگوں سے جنہوں نے اس میں داخل ہونے کا ارادہ وَقَالَ الْآخَرُونَ إِنَّا قَدْ فَرَرْنَا مِنْهَا فَذَكرَ کیا تھا فرمایا اگر تم اس میں داخل ہو جاتے تو قیامت ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تک اس میں رہتے اور دوسروں کے بارہ میں اچھی فَقَالَ لِلَّذِينَ أَرَادُوا أَنْ يَدْخُلُوهَا لَوْ بات فرمائی اور فرمایا اللہ کی نافرمانی میں کوئی اطاعت دَخَلْتُمُوهَا لَمْ تَزَالُوا فِيهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ نہیں ہے۔اطاعت تو صرف معروف میں ہے۔وَقَالَ للآخرينَ قَوْلًا حَسَنًا وَقَالَ لَا طَاعَةَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ إِنَّمَا الطَّاعَةُ فِي الْمَعْرُوف [4765] 3411{40} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :3411 حضرت علیؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بْنِ نُمَيْرٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو سَعِيدٍ رسول اللہ ﷺ نے ایک مہم بھیجی اور انصار کے ایک 3410 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب وجوب طاعة الأمراء في غير معصية۔۔۔۔3411 تخریج : بخاری کتاب المغازى باب سرية عبد الله بن حذافة السهمى 4340 كتاب اخبار الاحاد باب ما جاء في اجازة خبر الواحد 7257 نسائى كتاب البيعة جزاء من امر بمعصية فاطاع 4205 ، 4206 ابو داؤد كتاب الجهاد باب في الطاعة 2625 3411 : اطراف : مسلم كتاب الأمارة باب وجوب طاعة الامراء في غير معصية۔۔۔۔3410 تخريج : بخاری کتاب المغازی باب سرية عبد الله بن حذافة السهمى 4340 كتاب اخبار الاحاد باب ما جاء في اجازة خبر الواحد احد 7257 نسائى كتاب البيعة جزاء من امر بمعصية فاطاع 4205 ، 4206 ابو داؤد كتاب الجهاد باب في الطاعة 2625